سپرپاورامریکہ کتنے سوکھرب ڈالر کا دنیا کا مقروض ہے؟

usa-debt11.jpg


امریکا جو دنیا کے مختلف ممالک کو ملین ڈالرز کی امداد اور قرض دیتا ہے اور بظاہر عالمی مالیاتی ادارے بھی اسی کے کنٹرول میں نظر آتے ہیں مگر یہ عقدہ اب کھلا ہے کہ پہلی بار امریکا کے قومی قرضے 300 کھرب ڈالر سے بھی بڑھ گئے ہیں۔ جس کے باعث امریکا کے مستقبل کے مالی استحکام کے حوالے سے خدشات سراٹھانے لگے ہیں۔

امریکی محکمہ خزانہ کی یومیہ بنیاد پر جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق سپر پاور کے ذمے واجب الادا قرضوں کا حجم پیر کے روز 300 کھرب ڈالر سے تجاوز کر گیا۔ ان قرضوں میں 235 کھرب ڈالر سرکاری اور 65 کھرب کے قرضے بین الحکومتی ہولڈنگز کے ذمے ہیں۔

تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ حالیہ برسوں میں امریکا بہادر کے قومی قرضوں میں تیزی سے اضافہ ہوا جس کی بڑی وجہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ٹیکسوں میں کی جانے والی بڑی کٹوتیاں اور کورونا وبا پر قابو پانے کے لیے بڑے پیمانے پر کیے جانے والے حکومتی اقدامات ہیں۔


پیٹرجی پیٹرسن فاؤنڈیشن کے سی ای او مائیکل اے پیٹرسن کا کہنا ہے کہ قرضوں کا 300 کھرب ڈالر سے بھی تجاوز کرنا امریکا کی مستقبل کی معاشی صورتحال، جنسی مساوات اور دنیا میں اس کے کردار کے بارے میں ایک خطرے کی نشانی ہے۔ اس صورتحال تک ہم کیسے پہنچے؟ یہ دونوں اطراف سے بار بار دہرائے جانے والے مالیاتی غیرذمے دارانہ ابواب کی ایک طویل داستان ہے۔

پیٹرسن کا کہنا تھا کہ واشنگٹن میں رہنماؤں نے کئی دہائیوں کے دوران غلط فیصلے کیے ہیں، وقتاْ فوقتاْ اجتماعی مستقبل کو نظرانداز کرتے ہوئے اپنی پسند کی نئی ٹیکس کٹوتیاں کی گئیں یا اخراجاتی پروگرام لائے گئے۔ مگر یاد رکھیں کہ قرضوں کی موجودہ رفتار پر قومی قرض پر سود بڑھ کر 2050 میں جمع ہونے والے ہر ٹیکس ڈالر کے تقریباْ 50 سینٹ کھا جائے گا۔
 
Last edited by a moderator:

MRT.abcd

Minister (2k+ posts)
The USA will never pay this money; not even a penny. They will print more to opress more and the world's poor will work hard to convert it into real money and return it to USA
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
The USA will never pay this money; not even a penny. They will print more to opress more and the world's poor will work hard to convert it into real money and return it to USA
US loans are in the form of treasury bonds which are as 'real' as currency, and are traded in the open market just as currency. It is a secure investment. Converting US bonds to dollar (paying back loans?) is not an issue but if this happens world economy will certainly collapse and the bond investors+ foreign governments will suffer the most alongwith others.

This is not to say that US loan are good for the American people- It is basically a scheme to fleece the US tax payers and a welfare scheme for banks around the world. It is a system which has strangulated US government for the last 40 years and held back US government investments where they are needed. It is more of a scam on US people and US government by the ruling financial institution and because of an acute ideological conflicts within US politics.
 

Back
Top