You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser.
اپنوں کی نادانی دیکھ غیروں کی عیاری بھی
Chief Minister (5k+ posts)
تاریخ اپنے آپ کو دہرا رہی ہے
ہم نے اپنی تلخ تاریخ سے کیا سبق حاصل کیا
آج پھر ایک اور مسلم ملک کو صہونی طاقتیں توڑنے کے درپے ہیں اور تمام مسلم امہ خواب خرگوش میں مبتلا ہے
پڑوس میں آگ بھڑک رہی ہے اور ہم اپنی عیاشیوں میں مصروف ہیں
یہ نہ سونچا کہ کل ہماری بھی بری آ جاے گی