سول جج کو گالیاں دے دی جائیں پیمرا نہیں بولتا، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

2fziaspemaraaaa.jpg

جسٹس فائزعیسیٰ نے ججز کنڈکٹ سے متعلق خبر نشر نہ کرنے کے پیمرا کے خط پر تنقیدکرتے ہوئے کہا کہ پیمرا کا یہ خط شرعی عدالت میں جائے تو اسلام کے منافی ہونے پر بھی معطل ہو جائے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں سب آزاد ہیں جس کے دل میں جو آتا ہے وہ کرتا ہے، کوئی میڈیا کی آزادی کیسے دبا سکتا ہے؟ تاثر یہ جاتا ہے کہ شاید عدالت نے لوگوں کا گلا گھونٹ دیا ہے۔

اس موقع پر اٹارنی جنرل نے کہا کہ پیمرا نے خط میں سیٹلائٹ چینلز کو ججز کے کنڈکٹ اور ریاستی اداروں پر خبر چلانے سے روکا۔

https://twitter.com/x/status/1635965314016985090
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اٹارنی جنرل سے سوال کیا کہ یہ ریاستی ادارے کیا ہوتے ہیں؟ انہو ں نے مزید کہا کہ سپریم کورٹ ریاستی ادارہ نہیں آئینی ریگولیٹری باڈی ہے، پیمرا نے تو سپریم کورٹ کے اسٹیٹس کو کم کر دیا ہے۔

فاضل جج کا کہنا تھا کہ کیا پیمرا نے عدلیہ کا بیڑا اٹھا رکھا ہے؟ پیمرا کچھ نشر کرنے سے کیسے روک سکتا ہے؟ سول جج کو گالیاں دے دی جائیں تو پیمرا نہیں بولتا، کیا ماتحت عدلیہ کے ججز ہم سے کم تر مخلوق ہیں؟ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ اٹارنی جنرل کو کچھ دے ماروں اور کورٹ رپورٹرز خبردیں تو چینل بند ہو جائے گا؟

انہوں نے کہا کہ پیمرا چینلز پر پابندی لگا کر ٹی وی انڈسٹری تباہ کر رہا ہے، اگر کوئی جھوٹی خبر دے تو اس کے خلاف پیمرا کارروائی کرے، پیمرا سیشن،سول ججز یا مجسٹریٹ کیخلاف بولنے پر کیوں ایکشن نہیں لیتا؟

گزشتہ برس کیس لگانے کو کہا اور رجسٹرار نے مقرر کرنے کی زحمت ہی نہیں کی، کیا سپریم کورٹ کے جج بن جاؤ تو کوئی آپ سے پوچھ نہیں سکتا؟ ان کا کہنا تھا کہ یہی وجہ ہے کہ پاکستانی عدلیہ کا عالمی سطح پر نمبر 140 کے قریب ہے۔
 

asallo

Senator (1k+ posts)
yeh kanjar bhi pakistani courts ka number 140 kerne main braber ka shareek hai aur bol aise raha hai jaise koi buhat bara munsif ho. Lanati haram khor
 

nasir77

Chief Minister (5k+ posts)
CIVIL JUDGE UB CRIMINAL JUDGE BUN JA AIN TO FIL HAL GALI HE D JA SAKTI PHANSI NAHIN!!! PERMRA !!!
 

Hate_Nooras

Chief Minister (5k+ posts)
The only person who can save judiciary and can also challenge the establishment aka FOUJ is this guy, Faiz Isa, that's it.
This haraami is the ultimate hypocrite. He can't provide any money trail, has no moral authority and you think he will challenge the mafia led by Army willing to kill PKs for a few $
 

yaar 20

Senator (1k+ posts)
اور۔۔۔ جب سٹنگ ،سپریم کورٹ ججز کو گالیاں دے دی جائیں، تو آپ نہیں بولتے۔۔۔
 

Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
This haraami is the ultimate hypocrite. He can't provide any money trail, has no moral authority and you think he will challenge the mafia led by Army willing to kill PKs for a few $

The way, nearly all of you accepted now that FOUJ is real problem since 1947, for each and everything in this country, in the same way, you will also accept some day that the real people are Asma Jahangir, Faiz Isa, Shiekh Mujeeb, Prof Waris Mir, Iman Mazari, Malala Yousafzai and so on.
 

Hate_Nooras

Chief Minister (5k+ posts)
The only person who can save judiciary and can also challenge the establishment aka FOUJ is this guy, Faiz Isa, that's it.
This haraami is the ultimate hypocrite. He can't provide any money trail, has no moral authority and you think he will challenge the mafia led by Army willing to kill PKs for a few
The way, nearly all of you accepted now that FOUJ is real problem since 1947, for each and everything in this country, in the same way, you will also accept some day that the real people are Asma Jahangir, Faiz Isa, Shiekh Mujeeb, Prof Waris Mir, Iman Mazari, Malala Yousafzai and so on.
Nah. Faiz Isa is a haraami, a mafia plant.
 

nomy823

MPA (400+ posts)
لگتا ہے اس کو تکلیف یہ ہے کہ مریم کی ججز پہ تنقید اب میڈیا کی ہیڈ لائن پہ کیوں نہیں آرہی