Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
"کہتے ہیں کہ سولر پہ ٹیکس لگے گا، سولر تواڈی پُھپھی دا اے؟ او بے ہدایتیو! چلو ہمیں گرین میٹر نہ لگانے دو، لیکن سولر کی پلیٹیں تو چھت پر رکھنے دو۔۔ میں بڑا گرم ہوں، اللہ کی قسم انہوں نے جینا حرام کردیا ہے۔ ہم نے رو دھوکر اپنی بیویوں کے زیور بیچ کر لگائی ہیں،اب کہتے ہیں کہ یونٹس ہمیں دو"- علامہ ناصر مدنی حکومت پر پھٹ پڑے
https://twitter.com/x/status/1934571694976377199