سوشل میڈیا ڈیجیٹل دہشتگردی نہیں ہے اصل مقصد آوازدباناہے،سلمان راجہ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستان کی تاریخ میں جسٹس منیر بھی گزرے ہیں اور جسٹس اختر شاہ بھی گزرے ہیں جن کو ملک سے بھاگنا پڑا، جو جج تنقید کے قابل ہیں ان پر ہم ہر صورت تنقید کریں گے، بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
https://twitter.com/x/status/1810359601893695620
سوشل میڈیا ڈیجیٹل دہشتگردی نہیں ہے اصل مقصد صرف یہ ہے کہ آپ عوام کی آواز کو دبائے رکھنا چاہتے ہیں جو جھوٹ اور فریب پر نظام قائم کیا ہے اس نظام کو قائم رکھنے کیلئے آپ دہشتگردی جیسے الفاظ استعمال کررہے ہیں سوشل میڈیا کیلئے آپ نوجوانوں کو مزید مایوس کررہے ہیں سلمان اکرم راجہ
https://twitter.com/x/status/1810343441072599364
سوشل میڈیا آج سے نہیں بلکہ دس بارہ سال سے ہے، آج جو یلغار سوشل میڈیا پر کی جارہی ہیں اس کا صرف اور صرف مقصد ہے پی ٹی ائی کے بیانیے کو بند کرنا کیونکہ عوام پی ٹی آئی کے ساتھ ہیں بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
https://twitter.com/x/status/1810372826077270109
 

Back
Top