سوشل میڈیا پر فوج مخالف مہم، حکومت کا خصوصی ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ

5pakarmytaskforce.jpg

سوشل میڈیا پر پاک فوج اور دیگر ریاستی اداروں کے خلاف مہم کے خاتمے کیلئے حکومت نے خصوصی ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے تشکیل دی جانے والی ٹاسک فورس میں پی ٹی اے، ایف آئی اے اور نادرا کے نمائندگان شریک ہوں گے ، خصوصی ٹاسک فورس کو پولیس سمیت تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کی معاونت حاصل ہوگی۔


پاک فوج کے خلاف 50 سے زائد فیس بک اکاؤنٹس، 44 ٹویٹر اور 8ٹک ٹاک اکاؤنٹس سے منظم طور پر منفی پراپیگنڈہ کیا گیا ، ٹاسک فورس سوشل میڈیا پر مہم جوئی کے خلاف سفارشات مرتب کرکے بھی متعلقہ وزارت کو ارسال کرے گی۔

https://twitter.com/x/status/1638855950688821250
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Local logo ko tu shayad threats kar lein.lekan overaease users ko nahi kar saktay.Instagram. FB.Twitter users ko ap block nahi kar saktay..
siasat.pk jesi independent websites ke users bhi trace karna hard hain.
 

pkpatriot

Chief Minister (5k+ posts)
More importantly
the taskforce should see which elements within themselves are damaging the reputation of this institution.
 

ranaji

President (40k+ posts)
گدھے کے بچے بیوقوف اور جاہل سمجھنے ہیں ڈرا کر دھمکا کر عزت کرائی جاسکتی ہے اگر ایسا ہوتا تو مشرقی پاکستان میں پتلون اتار کر ننگا کرکے کسی کتے والی کرکے ہتھیار نا پھکوائے جاتے نا ہی آج تک تاریخ میں کہیں ایسا ہوا ہے کہ عوامی اکثریت کو ٹینک توپ بندوق سے دبایا جا سکا اور نا ہی جاسکے گا اب اور بھی زیادہ مشکل ہوچکا سوشل میڈیا اور عالمی اداروں کی وجہ سے
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
How many people are they going to silence?.How are they going to stop overseas Pakistanis?.People will not respect them if they continue persecuting them.
 

JusticeLover

Minister (2k+ posts)
بھرپور کوشش ھے کے آزادی اظہار کا گلا گھونٹ دیا جاے اور عاجز فرمابردار غلام بناے جایں۔