سوشل میڈیا نے عمران خان کی آواز کو زندہ رکھا ہے،عمیر نیازی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
تحریک انصاف کو کسی کے خلاف کوئی بِل پیش کرنے کی ضرورت ہی نہیں کیونکہ دنیا دیکھ رہی ہے جو کچھ پاکستان میں ہو رہا ہے، جو کچھ آٹھ فروری کو ہوا اور جس طرح عدم اعتماد سے پہلے کیا گیا اور جیسے اب میڈیا کا گلا گھونٹا جا رہا ہے پاکستان تاریخ کے مشکل ترین دور سے گزر رہا ہے مظہر عباس
https://twitter.com/x/status/1905655148690506115
سوشل میڈیا نے عمران خان کی آواز کو زندہ رکھا ہے، سوشل میڈیا عمران خان کی توانا آواز بن کر سامنے آیا ہے، بیرسٹر عمیر خان نیازی

اور بھی لیڈر جیل گئے وہ پیشیوں پر بھی آتے رہے، ان پر لائیو سٹریمنگ چلتی تھی،لیکن عمران خان کو دو سال سے قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے ایک بار بھی ان کی تصویر سامنے نہیں آنے دی گی،اس دوران سوشل میڈیا ہے جس نے عمران خان کی آواز کر زندہ رکھا ہے، عمیر نیازی
https://twitter.com/x/status/1905480867021025536 https://twitter.com/x/status/1906264166949670977
 
Last edited by a moderator:

Back
Top