سوال یہ کرکے جواب تلاش کرنا چاہیے کہ عمران خان کو کیسا ملک ملا تھا
لوٹا پھوٹا تنہائی کا شکار ملک جس کے ڈیفلٹر ہونے کا صرف اعلان باقی تھا قرضوں میں ایسا ڈوبا ہوا کہ پوچھیے نا اپمورٹ کا بڑا بل گرتی ایکسپورٹ کی حالت یہ کہ کبھی ملکی تاریخ میں ایسا وقت نہیں آیا تھا امپورٹ ایکسپورٹ میں ایک پہاڑ جتنا فرق خارجہ پالیسی کی حالت یہ تھی کوئی حکمران پاکستان نہیں انے کے لیے تیار نہیں تھا کوئی اسے قرضہ نہیں دینا چاہتا تھا کوئی اس کی طرف دوستی کا ہاتھ نہیں بڑھنا چاہتا تھا وقار کھوتا یہ ملک اور اس کی عوام اب امید کی نظر سے دیکھ رہے تھے کہ یہ عمران خان انہیں اس منجھدار سے نکالے گا عمران خان آگے بڑھا ملک کی بھاگ دور سمبھالی آتے ہی ایک تقریر کی لوگوں کی آنکھیں چمک اٹھی جی ایچ کیو کا دورہ کیا فوجیوں کی اعتماد میں لیا ان کی زبانی ہے آج سے پہلے کبھی کسی وزیراعظم اتنی دلچسبی نہیں دیکھائی جتنی عمران خان نے جی ایچ کیو میں دیکھائی چائے آتی ٹھنڈی ہو جاتی اٹھا لی جاتی یہ کوئی تین مرتبہ ہوا بریفینگ تھی کہ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی تھی عمران خان بار بار سوال کرتا جنرلز اس دلچسبی کو دیکھ کر ورطہ حیرت میں تھے یہ پہلی مرتبہ تھا کہ کوئی ان سے اتنی گہڑائی سے پوچھ رہا تھا ورنہ اس پہلے رسم ادا کرکے چلے جاتے تھے عمران خان نے آتے ہی اقلیت میں سکھوں کو سہارا دیا ٹو رزم کا اعلان کیا اپنی پالسیوں کا مہور غریبوں کی بہتری بنایا دنیا میں جہاں سفر کیا وہاں پاکستان کی دھوم مچا دی صحت کارڈ کی صورت میں لوگوں کی امداد شروع کر دی احساس پروگرام کے ذریعے لوگوں کی مدد شروع کر دی درختوں لگا نے سفر اور زیادہ سخت کر دیا یعنی اربوں اربوں درخت لگا نے کے ٹارگٹ سیٹ کر دیے یو این گئے وہاں امت مسلمہ کی بہترین نمائندگی کی اگر او آئی سی کے اجلاس میں گئے تو تاریخ رقم کردی ناموس رسالت ﷺ مسئلہ ایسے اٹھایا کہ بڑے بڑے مولوی کہہ اٹھے یار اس نے کمال کر دیا یار اس نے ہماری نمائندگی کردی جس جانب جارہا ہے تاریخ رقم کر رہا ہے مدینہ کی ریاست مدینہ کی ریاست کی با ر بار تقرار کرتا ہے سننے والا بچہ بچہ یاد کرتا جارہا ہے ہاں ہم تو دوقومی نظریہ کی بنیاد پر آزاد ہوئے تھے پھر ہم کدھر چلے گئے جو یہ کہہ کر ووٹ لیتے تھے ہم پیرس بنا دیں گیں وہ بھی شرمندہ شرمندہ نظر آرہے ہیں اب کیا کہیں کیا بنا دیں گیں
اربوں روپیہ احساس پروگرام کے ذریعے بغیر کرپشن کرونا کے دنوں میں انتہائی جدید طریقے سے غریبوں میں تقسیم کیے اور اس کو اب عالمی سطح پر پزیرائی بھی مل رہی ہے احساس پروگرام کو عالمی سطح پر لوگوں کی بہتری کا چوتھا بڑا منصوبہ مانا جا رہا ہے
لاکھوں لاکھ لوگوں کو صحت کارڈ ملنا شروع ہو گئے اور ان کارڈز کے ذریعے علاج بھی کروا رہے ہیں اور ایک ہیلتھ بڑا دنیا کے ہیلتھ سسٹم کو چیلنج کرتا ہوا نظام لایا جا رہا ہے جس میں ہسپتال بنانے کی رغبت دیوٹی فری میڈیکل مشنیں لانے کی اجازات دی جارہی ہے
اب تو گھر بھی مل نے لگیں ہیں اور گھر بنانے کے لیے آسان اقساط پر قرضے جو کہ بڑی تیزی سے ملنا بھی شروع ہو گئے ہیں بنک قرضوں کے لیے اشتہار دے رہے ہیں
آئے دن اقتصادی زونوں کا افتتاح بھی ہونا شروع ہوگیا ہے جس سے نا صرف کاروبار کو ترقی ملے گی بیرون ملک سرمایہ کاری آئے گی بکلے لوگوں کو لاکھوں لاکھ نوکویاں بھی ملنا شروع ہو گی ہیں
محولیات پر پاکستان کو عالمی قیادت مل چکی ہے جو کہ کل تک دہشت گردی کے نام سے جانا جانے والا ملک اس کے لیے اعزاز کہ اب اس کی پہچان کیا بن رہی ہے
سیمنٹ کی سیل میں 40 فی صد اضافہ ہوا ہے گاڑیوں کی سیل مین 54 فی صد اضافہ ہوا ہے موٹر سائیکل کی سیل میں بڑا واضح اضافہ ہوا ہے آئی ٹی ایکسپورٹ میں 44 فی اضافہ ٹرکیٹر پہلے سے 60 فی صد زیادہ بکے
اس حکومت نے دو بڑے بھاشا مہمند اور کئی چھوٹے بڑے 10 ڈیموں کا افتتاح کیا جس سے ملک کی پانی سٹور کرنے کی گنجائش دوگنی ہوجائے گی اور یہ سب کچھ 50 سال بعد ہوا ہے
ادھر پاکستان کا پے د رپے اکانومک میں رات دن کامیابیاں حاصلکر رہا ہے
پاکستان کا خزانہ بھر رہا ہے جو کہ نونی لیگ صرف 7 ارب ڈالر چھوڑ کر گئی تھی جس میں گزشتہ اٹھارہ سال کا ریکارڈ ٹوٹ رہا ہے ۔۔۔13 سال بعد پاکستان کی ایکسپورٹ کا ریکارڈ قائم ہو رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ پاکستانی خسارہ 10 ماہ سے سرپلس ہوتا ہے ۔۔۔۔ اسٹاک ایکسینج پاکستان کی 74 سالہ تاریخ کا سب بڑا لین دینا ہونا جو کہ ایک ریکارڈ بنتا ہے
نونی لیگ کو پیپل پارٹی ایکسپورت 24 ارب ڈالر دی جو وہ الو کے پٹھے کامیاب ٹیم جاہل ارسطوؤں کی وجہ سے 17 ارب ڈالر پر لے آئی اب پی ٹی آئی یعنی عمران خان اسے 26 ارب ڈالر پر لیجا رہا ہے اور دنیا دیکھے گی آگے بڑھتا پاکستان تجزیہ نگار یہاں تک کہہ رہے ہیں کہہ عنقریب ہم آئی ایم ایف کو خیر آباد کہہ دیں گیں وہ بھی ایسے ہی نہیں کہہ رہے اس حکومت سے پہلے سالانہ ساڑھے 11 ارب ڈالر سالانہ قرضہ لیا جاتا تھا اب حکومت کم کرتے کرتے صرف ساڑھے 3 ارب ڈالر پر لے آئی ہے اور ان شاء اللہ یہ آنے والے وقت میں زیرو ہو جائے گی
پاکستان نے پہلی مرتبہ 4143 ارب سے زیادہ ٹیکس اکٹھا کیا ہے ابھی ایک ماہ باقی ہے اور یاد رہے یہ سب ٹیکس اسی سال کرونا حالات میں اکٹھا کیا جارہا ہے۔۔۔۔۔۔۔ معشیت دان کہہ رہے ہیں اگر یہ کرونا کے دن نہ ہوتے یہ 1000 سے 1200 ارب جا سکتا تھا ان شاء اللہ جس طرح دنیا سے کرونا ختم ہو گا عالمی مندیاں کھلیں گیں کوئی بڑی بات نہیں یہ ریکارڈ بھی قائم ہوں گیں
گندم ریٹ 1800 فی من مقرر کرکے صرف گندم میں 500 ارب روپیہ کسانوں کو زیادہ دیا گیا اور اس سے کسان خوشحال ہوا اور ٹوٹل 1100 ارب روپیہ کسانوں کو دیا گیا ہے
پاکستان میں گندم چاول مکئی الو پیاز ریکارڈ فصلوں کو ہونا کسان دوست پالیسی کا مظہر ہے یوریہ میں میں فی بوری 400 روپیہ کمی کی حکومت نے سی این جی جو نونی لیگ کے دور مین 140 روپے کلو ملا کرتی تھی آج کا 90 روپے فروخت ہو رہی ہے
پاکستان کی 39 فی صد لیبر کو نوکوری دینے والی ٹیکسٹائل دوبارہ زندہ ہو گئی کل تک ٹھگوں کے وقت میں نونی لیگ کے دور میں ٹماٹر 80 روپے کلو بک رہا تھا تو ٹیکسٹائل کی مشینری 54 کلو سکریپ فروخت ہو رہی تھی ور پچھلے 18 ماہ سے تیزی سے مسلسل ریکارڈ قائم کیے ہوئے ہے اور ہاں ٹماٹر آج کل منڈی میں 15 روپے کلو بک رہا ہے
یہ نونی لیگ خزانے میں 9 ارب ڈالر چھوڑ کئی تھی اور پاکستان نے اس وقت 10 ارب ڈالر دنیا کو ان کے لیے قرضوں کی قسطیں دینی تھی ۔۔۔۔۔ لیکن عمران خان اور اس کی ٹیم کو داد ہے کہ پاکستان کی ڈوبتی کشتی کو نہ صرف سہارا دیا بلکہ ڈیفالٹر ہوتے طوفان سے بھی نکالا
بیرون ملک پاکستانیوں ترسیلات زر24 بلین ڈالر اور روشن ڈیجیٹل اکانٹ میں 1 ارب ڈالر بھیج چکے صرف پچھلے دس ماہ میں ابھی یہ سلسلہ جاری ہے
پاکستان اس مرتبہ کینو کی ریکارڈ ایکسپورٹ ہوئی جو پچھلی حکومتوں میں بند ہو چکی تھی
پاکستان کا فلسطین کے موضوع پر اسلامی ملکوں میں لیڈ کر رہا ہے
یواین او کا اجلاس بلایا اور فلسطین پر بحث کروائی
او آئی سی کا اجلاس بلا یا فلسطین پر بحث کروائی اور ان کو یکجہتی کا پیغام دیا
پاکستان مسلمان ملکوں کو ایک پیج پر لایا اور
جنگ بند ی کروائی جس سے اسرائیل پسپاہوا اور اپنے زخم چاٹ رہا ہے
پاکستان نے یواین او میں اسرائیل کے خلاف قرار داد کا منظوری کروائی
اور پپاکستان کی خارجہ پالیسی کا یہ عالم ہےپاکستان امریکہ کو اپنے ملک میں اڈے دینے سے انکار کر رہا ہے
Last edited by a moderator: