hmkhan
Senator (1k+ posts)
(سوال وجواب (حصہ دوم
س- ایک کامیاب لیڈر کی کیا پہچان ہوتی ہے؟
ج- وہ ایک بہترین منصوبہ ساز ہو اور اس کی مستقبل پرگہری نظر ہو
جیسے کہ عمران خان حالیہ دہرنوں سے فارغ ہوتے ہی اپنی شادی 21
دسمبرکو کرنا چاہیں گے
بھلا وہ کیوں؟
وہ اس لئے کہ اس روز سال کی سب سے لمبی رات ہوتی ہے
س- میں رات کوخواب میں دیکھتا ہوں کہ میں اونچائی پر ہوں اور
اچانک نیچے گرجاتا ہوں اس پر میری آنکھ کھل جاتی ہے اور دوبارہ
کوشش کے باوجود نیند نہیں آتی؟
ج- خواب کی باتوں پر دھیان نہ دیں حقیقی زندگی میں خیال رکھیں کہ پھسلنے
کی نوبت ہی نہ آئے فی الحال لفٹر پر چڑہنے اورکنٹینر پر چہل قدمی
سے پرہیز فرمائیں
س- بار،بار الیکشن کا نتیجہ؟
ج- کچھ نہیں صرف اربوں کا خرچہ جس کا سارا بوجھ عوام پر پڑتا ہے
اور پھر اس کے بعد ایک اور دہرنہ
س- انسان لاجواب کب ہو جاتا ہے؟
ج- جب سیر کو سوا سیر ٹکرا جائے فیکٹری میں رات کی چوکیداری
کی آسامی کے لئے امیدوار سے انٹرویو کے بعد فیکٹری کے مینیجر
نے کہا بھئی سچ پوچھو تو تم اس ملازمت کے لئے زیادہ موزوں نہیں
ہو ہمیں تو ایسا شخص چا ہیے جوغضب کا چوکس اور پھرتیلا ہو
جو ہرآن یہاں سے وہاں گھومتا پھرے،سونگتا پھرے،نگرانی کرتا پھرے
جو ایک،ایک آواز ایک،ایک آ ہٹ کو سن سکے جو ہر لمحے جھپٹنے
کو تیار ہو ملازمت کے امیدوار نے کہا صاحب اس آسامی کے لئے تو
بس ایک ہی شخصیت سب سے زیادہ موزوں ہے
وہ کون مینیجر نے اشتیاق سے پوچھا؟
شیریں مزاری
س- دوسرے کے مشورہ پر آدمی کب عمل کرتا ہے؟
ج- جب اسے خود اس پر عمل نہ کرنا پڑے چھوٹے میاں صاحب اپنے
فیملی ڈاکٹر سے مشورہ کرنے پہنچے اور کہنے لگے ڈاکٹر صاحب
آ جکل مجھ پر پھر ہوس کا غلبہ طاری ہے دل ایک اور شادی کے
لئے بے قرار ہے ڈاکٹر نے مشورہ دیا کہ بار،بار ٹھنڈے پانی سے
غسل کرنے سے یہ خواہش دب سکتی ہے گھر آ کر شہباز شریف
برفیلے پانی میں بار،بار اپنی بیوی کو غوطہ دیتے رہے
- Featured Thumbs
- http://www.siasat.pk/forum/customavatars/avatar70644_1.gif