سوات کے مقامی صحافی نے اقبال خان معاملہ کی حقیقت بتادی

1%DB%8C%D9%82%D8%A8%D8%A7%DA%A9%DA%BE%D8%A7%D9%86%DA%BE%D8%A7%D9%82%D8%B9%D8%B9%D8%AA.jpg

سوات کے مقامی صحافی نے اقبال خان کی حقیقت بتادی،اقبال خان کے بارے میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ وہ عسکریت پسند ہے، صحافی علی ارقم نے ٹوئٹ پر لکھا اقبال خان جیسے درجنوں لوگ ہیں جو طالبان کے راج کے دنوں میں مفاد پرستی، وقت فائدے یا اثر و رسوخ کے چکر میں ان کے حمایتی بنے۔

صحافی نے لکھا اس کی پاداش میں سزا بھگتی، دس سے بارہ سال بنا کسی مقدمے یا فیصلے کے جیل میں رہے، اب انہیں پورا حق ہے کہ وہ معمول کی زندگی گزارے، سیاسی سرگرمیاں انجام دیں۔

https://twitter.com/x/status/1636979134151680000
سوات کے مقامی صحافی نے مزید کہا اگر عصمت اللہ معاویہ معمول کی زندگی گزار سکتے ہیں، سیکڑوں دیگر جہادی استحاق کے مزے لیتے ہوئے ہوئے پاکستان کے بڑے شہروں میں رہ سکتے ہیں تو ایک سزا بھگتنے والا شخص کیونکر مطعون ہے اور اس کی تصویر گالی بن چکی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1636979138488844288
صحافی نے مزید لکھا اقبال خان کے بارے میں یہ اطلاع مبالغہ آمیزی کا شاہکار اور دروغ بیانی کا نمونہ ہے، اقبال خان اپنے گاؤں کا چھوٹا موٹا "خان" اور صاحب جائیداد شخص ہے جو مقامی مصالحتی جرگوں کا حصہ رہا ہے، اس کا کوئی ملیٹنٹ بیک گراؤنڈ نہیں ہے، حکومت طالبان مصالحتی جرگوں کے مختلف مراحل میں یہ شریک تھا۔

https://twitter.com/x/status/1636972359549632515
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)

دونوں کڈی یہدے میر برادران اینٹی اسٹیبلشمنٹ بنتے رہے لیکن اصل میں دونوں حرامی اسٹیبلشمنٹ کے کبھے ٹٹے کے بال ہیں

اور اپنی وفاداریاں ثابت کرنے کے لئے ہر قسم کا جھوٹا پروپیگنڈہ کررہے ہیں دہی یہدے