US CENTCOM
Councller (250+ posts)
ہمیں یہ جان کر خوشی ہوئی ہے کہ سوات کی بہادرعورتیں اور بچییاں تعلیم اور ایک ترقی یافتہ زندگی حاصل کرنے کے لیے بڑی محنت اور لگن کے ساتھ کام کر رہی ہیں۔ کچھ عرصے پہلے کی ہی بات ہے کہ طالبان نے سوات پر قبضہ کرنے کے بعد بیشتر سکول بند اور یہاں تک کہ بم سے اڑا دیے تھے۔ درج ذیل مکالمے میں چند ایسی ہی بچیوں کی کہانیاں بیان کی گئی ہیں جو اس بے انصافی کا شکار ہوئیں۔ امید ہے کہ سوات کے رہنے والوں کی زندگی ان کی خواہشات پر مبنی صورت حال اِختیار کرے گی۔
http://www.bbc.co.uk/news/world-south-asia-14420886
یہ دہشت گرد ایک بے بنیاد سوچ کی وجہ سے عورتوں کی تعلیم حاصل کرنے کے حق کو جھٹلاتے ہیں۔ ہماری معلومات کے لیے آپ میں سے جس کے پاس اس موضوع پرعلم ہو وہ ہمیں سمجھائیں کہ کیا اسلام میں عورتوں کی تعلیم حاصل کرنے پر پابندی لگائی گئی ہے؟ اگر ایسا اسلام میں نہیں سکھایا گیا ہے تو پھر کیا ہمیں ان جاہل دہشت گردوں کو ختم کر کے اپنی بہنوں اور بیٹیوں کو ان کا حق دلانے کے لیے ایک دوسرے کا ساتھ نہیں دینا چاہیے؟ یہ وہیں مائیں، بہنیں، اور بیٹیاں ہیں جوہماری ہمت، سہارا اور دنیا میں ترقی کی بنیاد ہیں۔
ہم دعا اوراس بات کی ہمت افزائی کرتے ہیں کہ پاکستان میں زیادہ سے زیادہ بچے اور بچییاں تعلیم حاصل کر سکیں اور امن، برتری اور اپنے ملک و دنیا کی ترقی کے لیے کام کریں۔
ہارون احمد
ڈی-آی- ٹی یو۔اس۔ سنٹرل کمانڈ

www.centcom.mil/ur