سوئٹزر لینڈکا18روزہ دورہ،خرچہ صرف 53ہزار،مریم کےدوروں کی تفصیلات سامنےآگئیں

16matyaydooryrusjs.png

کاش میں محترمہ سے رابطہ کر سکتا تو ان سے کفایت شعاری ہی سیکھ لیتا!: سوشل میڈیا صارف

قائد مسلم لیگ ن لیگ میاں نوازشریف کی صاحبزادی اور پارٹی کی چیف آرگنائزر مریم نوازشریف کی طرف سے کاغذات نامزدگی کے ساتھ بیرون ملک دوروں کے سفری اخراجات کی الیکشن کمیشن آف پاکستان میں جمع کروائی گئی تفصیلات منظرعام پر آگئی ہیں جس کے بعد سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ مریم نوازشریف نے 1 سال کے دوران مختلف ممالک کا 17 بار دورہ کیا اور 18 دن سوئٹزر لینڈ میں سرجری کیلئے رہیں جس کا خرچ 53 ہزار آیا۔

سینئر صحافی وتجزیہ کار شاکر محمود اعوان نے مریم نوازشریف کے سفری اخراجات کی تفصیلات اپنے ایکس (ٹوئٹر) پیغام میں شیئر کرتے ہوئے لکھا: یہ مریم نوازشریف کے بیرون ملک دوروں کی تفصیلات ہیں! محترمہ سرجری کے سلسلہ میں 18 دن تک سوئزرلینڈ رہیں اور خرچ صرف 53 ہزار روپے 550 روپے آیا ہے۔

انہوں نے لکھا کہ: ہمارے ہاں تو اتنا پیسے مری کا سفر کرتے ہوئے ایک دن میں خرچ ہو جاتے ہیں! محترمہ 1 سال کے دوران 17 دفعہ مختلف ممالک کی سیر کرنے کے لیے گئیں۔ مریم نوازشریف کی طرف سے یہ تفصیلات این اے 117 میں کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے دوران جمع کروائی گئی ہیں!

https://twitter.com/x/status/1743659418468643125
سینئر صحافی محمد عمیر نے اپنے ایکس (ٹوئٹر) پیغام میں لکھا: مریم نوازشریف کے خرچ کی تفصیلات! 18 دن سوئٹرز لینڈ رہنے کا خرچہ 53000 روپے، 25 دن یوکے اور سوئٹرز لینڈ رہنے کا خرچہ دو لاکھ 18 ہزار روپے اور یوکے میں 36 دن رہنے کا خرچہ ایک لاکھ پچاس ہزار روپے آیا ہے۔ پانامہ حساب کتاب کے دوران پتہ لگا تھا کہ جاتی عمرہ کی زمین 80 روپے فی مرلہ کی خریدی گئی تھی!

https://twitter.com/x/status/1743671238566850964
سینئر صحافی عاصم ارشاد نے لکھا: مریم نوازشریف سرجری کے سلسلہ میں 18 دن سوئزرلینڈ رہیں اور خرچ صرف 53 ہزار روپے آیا، یہ کاغذات نامزدگی جمع کرواتے وقت اثاثوں کی تفصیلات ہیں!

https://twitter.com/x/status/1743677861381218805
ایک سوشل میڈیا صارف نے طنزیہ پوسٹ کرتے ہوئے لکھا: بھائی پلیز مجھے بھی 2 لوگوں کا 30 دن تک سوئٹزرلینڈ میں رہنے کا حساب کتاب لگوا دیں، اسی ریٹ پر! میں بھی اسی بہانے سوئٹزرلینڈ دیکھ لوں گا، نہیں تو 80 روپے فی مرلہ کے حساب سے 4 کنال، میرا مطلب ہے 80 مرلے زمین ہی دلوا دیں!

https://twitter.com/x/status/1743685410524745752
شہباز ماہی نامی صارف نے لکھا: کیا بات ہے، میرا پچھلے دنوں لاہور جانے کا اتفاق ہوا جہاں میں 7 دن رہا اور 8 سے 9 ہزار روپے لگ گئے، کاش میں محترمہ سے رابطہ کر سکتا تو ان سے کفایت شعاری ہی سیکھ لیتا!

https://twitter.com/x/status/1743671615412695088
سید ذیشان عزیز نے لکھا: انہوں نے اپنا خرچہ بتایا ہے جو اپنی جیب سے ادا کیا ہے!

https://twitter.com/x/status/1743675357986001120
اقرا افضل نے لکھا: سوئٹزرلینڈ اتنا سستا ہے؟ مطلب ٹکٹ وغیرہ کے پیسے اور وہاں رہائش کے اخراجات اور پھر سرجری کے پیسے کل ملا کر صرف 53 ہزار 550 روپے !

https://twitter.com/x/status/1743688959979634944
 
Dr Adam

President (40k+ posts)

جتنی لمبی درباریوں اور چمچوں کی فوج یہ ساتھ لے کر پھرتی ہے 53 ہزار 550 روپے سے کئی گنا زیادہ خرچہ تو ایک وقت کے ناشتے کی ٹپ پر آ جاتا ہے
یہ سب کو اپنی طرح کی بیوقوف سمجھتی ہے
 
chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Kya Asim Yazeed ke rocket par baith kar gai thi ke itna kam harch aaya. Habitual liar Calibri Naani 420.
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)

گیراج سروس کا ڈسکاؤنٹ بھی تو ڈالو نا ۔۔۔ پھر تو یہ بھی بہت ہے ورنہ تو یہ پیسے لے کر آتی

Cracking Up Lol GIF by HULU
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
16matyaydooryrusjs.png

کاش میں محترمہ سے رابطہ کر سکتا تو ان سے کفایت شعاری ہی سیکھ لیتا!: سوشل میڈیا صارف

قائد مسلم لیگ ن لیگ میاں نوازشریف کی صاحبزادی اور پارٹی کی چیف آرگنائزر مریم نوازشریف کی طرف سے کاغذات نامزدگی کے ساتھ بیرون ملک دوروں کے سفری اخراجات کی الیکشن کمیشن آف پاکستان میں جمع کروائی گئی تفصیلات منظرعام پر آگئی ہیں جس کے بعد سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ مریم نوازشریف نے 1 سال کے دوران مختلف ممالک کا 17 بار دورہ کیا اور 18 دن سوئٹزر لینڈ میں سرجری کیلئے رہیں جس کا خرچ 53 ہزار آیا۔

سینئر صحافی وتجزیہ کار شاکر محمود اعوان نے مریم نوازشریف کے سفری اخراجات کی تفصیلات اپنے ایکس (ٹوئٹر) پیغام میں شیئر کرتے ہوئے لکھا: یہ مریم نوازشریف کے بیرون ملک دوروں کی تفصیلات ہیں! محترمہ سرجری کے سلسلہ میں 18 دن تک سوئزرلینڈ رہیں اور خرچ صرف 53 ہزار روپے 550 روپے آیا ہے۔

انہوں نے لکھا کہ: ہمارے ہاں تو اتنا پیسے مری کا سفر کرتے ہوئے ایک دن میں خرچ ہو جاتے ہیں! محترمہ 1 سال کے دوران 17 دفعہ مختلف ممالک کی سیر کرنے کے لیے گئیں۔ مریم نوازشریف کی طرف سے یہ تفصیلات این اے 117 میں کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے دوران جمع کروائی گئی ہیں!

https://twitter.com/x/status/1743659418468643125
سینئر صحافی محمد عمیر نے اپنے ایکس (ٹوئٹر) پیغام میں لکھا: مریم نوازشریف کے خرچ کی تفصیلات! 18 دن سوئٹرز لینڈ رہنے کا خرچہ 53000 روپے، 25 دن یوکے اور سوئٹرز لینڈ رہنے کا خرچہ دو لاکھ 18 ہزار روپے اور یوکے میں 36 دن رہنے کا خرچہ ایک لاکھ پچاس ہزار روپے آیا ہے۔ پانامہ حساب کتاب کے دوران پتہ لگا تھا کہ جاتی عمرہ کی زمین 80 روپے فی مرلہ کی خریدی گئی تھی!

https://twitter.com/x/status/1743671238566850964
سینئر صحافی عاصم ارشاد نے لکھا: مریم نوازشریف سرجری کے سلسلہ میں 18 دن سوئزرلینڈ رہیں اور خرچ صرف 53 ہزار روپے آیا، یہ کاغذات نامزدگی جمع کرواتے وقت اثاثوں کی تفصیلات ہیں!

https://twitter.com/x/status/1743677861381218805
ایک سوشل میڈیا صارف نے طنزیہ پوسٹ کرتے ہوئے لکھا: بھائی پلیز مجھے بھی 2 لوگوں کا 30 دن تک سوئٹزرلینڈ میں رہنے کا حساب کتاب لگوا دیں، اسی ریٹ پر! میں بھی اسی بہانے سوئٹزرلینڈ دیکھ لوں گا، نہیں تو 80 روپے فی مرلہ کے حساب سے 4 کنال، میرا مطلب ہے 80 مرلے زمین ہی دلوا دیں!

https://twitter.com/x/status/1743685410524745752
شہباز ماہی نامی صارف نے لکھا: کیا بات ہے، میرا پچھلے دنوں لاہور جانے کا اتفاق ہوا جہاں میں 7 دن رہا اور 8 سے 9 ہزار روپے لگ گئے، کاش میں محترمہ سے رابطہ کر سکتا تو ان سے کفایت شعاری ہی سیکھ لیتا!

https://twitter.com/x/status/1743671615412695088
سید ذیشان عزیز نے لکھا: انہوں نے اپنا خرچہ بتایا ہے جو اپنی جیب سے ادا کیا ہے!

https://twitter.com/x/status/1743675357986001120
اقرا افضل نے لکھا: سوئٹزرلینڈ اتنا سستا ہے؟ مطلب ٹکٹ وغیرہ کے پیسے اور وہاں رہائش کے اخراجات اور پھر سرجری کے پیسے کل ملا کر صرف 53 ہزار 550 روپے !

https://twitter.com/x/status/1743688959979634944
اس پلاسٹک کی چڑیل کا ہر کام ہی نرالا ہے
Brazil Cosmetics GIF by MUBI
 
Back
Top