Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
کراچی: کراچی میں نیگلیریا وائرس ایک اور جان لے گیا، 8 سالہ بچہ نیگلیریا کے باعث جان کی بازی ہار گیا جس سے رواں سال سندھ میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 4 ہوگئی۔
کراچی میں وائرس نیگلیریا فاولری سے ایک اور ہلاکت سامنے آگئی، شادمان ٹاؤن کا رہائشی 8 سالہ بچہ زوہیب فاحد نیگلیریا کے باعث جاں بحق ہوگیا، زوہیب 3 روز قبل نجی اسپتال میں انتقال کرگیا، رواں سال سندھ میں نیگلیریا کے باعث جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 4 ہوگئی ہے۔
نیگلیریا وائرس ہے کیا؟ یہ کیسے پھیلتا ہے؟ اس سے بچاؤ کیلئے کونسی احتیاطی تدابیر اختیار کرنی ہوگی؟ یہ ویڈیو ضرور دیکھئے

- Featured Thumbs
- https://i.postimg.cc/brmxYnV7/negal11.jpg