سلام پاک فوج

Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)
سلام پاک فوج ،

تمہاری ساری غلطیاں ایک طرف اور تمہارا قوم کے لئے خون دینا ایک طرف ، تم ہو تو اس ملک کی شان ہے ، تم ہو جن کی وجہ سے آج ہم اپنے گھروں میں سکون سے سو پاتے ہیں ، تم ہو تو ہم پر کوئی غاصب نہیں ، تم ہو تو ہم فخر سے اپنے نام علی و عمر رکھتے ، پپو گڈو شنو کہلانے والے بیچارے بھارتی مسلمانوں سے کوئی پوچھے تو سہی ،

کھا گئی فوج تمھارے ملک کو ، فوج کا بجٹ کم کرو ، فوج نے ملک کا بیڑا غرق کیا ، ان کے الفاظ ہیں جن کی رات کی نیند اس فوج نے اڑا رکھی ہے ، جو اس ملک کو دیکھ نہیں سکتے ، چاہے وہ غدار ابن غدار میر جعفر کی نسل ہو، یا ٹھاکرے کی بیوہ ، ہم ان لوگوں کی اوقات جانتے ہیں ، یہ کون ہیں ، کہاں سے اتے اور کہاں کا کھاتے ہیں.

جو لوگ فوج کو پلاٹوں کی گالی دیتے ہیں ان سے میں پوچھتا ہوں ، تم جان دو گے ؟ زمین کے ایک ٹکڑے کے پیچھے؟ تم جان دو گے ؟ اپنے دو سال کے بچے کو دیکھتے ہوے؟ کیا تمھارے سامنے ایک پلاٹ ہو گا ؟ یا اپنے ہم وطنوں کی جانیں ؟

تمہاری ماؤں بہنوں کی عصمتیں اس فوج کے دم سے محفوظ ہیں ، بھول گئے ہو ٦٥ کو ؟ کون تھا ، دشمن اور تمھارے بیچ ؟ کون تھا جس نے اپنا خون دے کر تمھارے گھر کے باغیچوں کو سیراب رکھا ، کس نے اپنے بچے یتیم کئے تمہارا سایا اپنے بچوں پر سلامت رکھنے کو ؟ کوئی بھی شخص پیسے کے لئے یہ کرتا ہے ؟ سامنے موت نظر اے تو آنکھوں میں پلاٹ نہیں ، شہادت حسین ہوتی ہے، جان رکھو ، یہ جوان نہ ہوتے تو آج تم کسی ہندو کی دھوتی دھو رہے ہوتے ،

آخری الفاظ ایک ایسے شخص کے لئے جو ایک جماعت کا امیر کہلواتا ہے،

تمہاری جہالت کی انتہا کہاں ختم ہو گی یہ تو میں نہیں جانتا ، لیکن اتنا تو بتاؤ ، حدیث مبارکہ کی رو سے ، ڈوبا ہوا شہید ہو ، پیٹ کے درد سے مرا شہید ہو ، حادثے میں مر جائے وہ شہید ہو ؟

اور جو ملک کی خاطر ، اپنے بچے یتیم کرے ؟ وہ ........ ؟
 
alloo

Politcal Worker (100+ posts)
i think ...ap ny esi thread start ker k ..Pak Army.... per ethmad ki kami show ki hai ....brother sari qoom pehly hi army k sath hai aur thi....
 
sarbakaf

Siasat.pk - Blogger
Good Thread
Now this thread will attract Indian bharray kay tattoos like bees

ostovar20120325052848690.jpg

images
 
Last edited:

macbeth

Minister (2k+ posts)
چند منافق ملاؤں کی اندرونی خباثت سامنے آنے سے ملک میں جو نازک بحث کا آغاز ھوا ھے۔۔ اور اکثریت کی رائے کو دھشت گردی کے سرپرست ملواڑے ھائی جیک کرتے ھیں۔۔ یہ موقع ھے کہ ان کو آڑے ھاتھوں لیا جائے۔۔اور ان وطن دشمنوں کو عبرت کا نشان بنایا جائے۔۔ واضع اور متحرک لائحہ عمل سے اس ناپاک سوچ کا خآتمہ کرنا ھو گا۔۔ یہ ھم سب کی قومی اور دینی ذمہ داری ھے۔۔

حق کی آوازوں کیلئے۔۔۔ جزاک اللہ
 
Ahmedkwt

Senator (1k+ posts)
Pakistan army k rangroot fauji aur honest loog Zindabad. Rest of the 25% high profile army officers are just enjoying the Salaries, Luxury houses, plots.

Real pak Army jawanz / Rangroots are honest people fighting for Pakistani Nation while US pay dollars to the high rank officers in Army.
 
Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)
i think ...ap ny esi thread start ker k ..Pak Army.... per ethmad ki kami show ki hai ....brother sari qoom pehly hi army k sath hai aur thi....

Ap ki Qaum ki 1/4 Kay soobay ki Hukamraan Jamaat nay Fauj kay khilaf Bakwas ki hai bhai , Qaum ko Munqasim to woh kr rahay hein
 
sarbakaf

Siasat.pk - Blogger
Pakistan army k rangroot fauji aur honest loog Zindabad. Rest of the 25% high profile army officers are just enjoying the Salaries, Luxury houses, plots.

Real pak Army jawanz / Rangroots are honest people fighting for Pakistani Nation while US pay dollars to the high rank officers in Army.

These high ranking army officers were given plots and salaries by govt of pakistan , govt should pass a bill to stop all that.

But when they are distributing plots to journatlists , to beaurocrats and politicians and workers how will they stop army .

basically they try to hide their own corruption by saying ARMY IS ALSO GETTING PLOTS...

complete distribution should be stopped
 
How many are they ?

A Minority .... Rest of the Pak Fauj , Why the Hell dont talk about them ,

All they see is Plots ... ? Shameful
 
oscar

Minister (2k+ posts)
"کھا گئی فوج تمھارے ملک کو ، فوج کا بجٹ کم کرو ، فوج نے ملک کا بیڑا غرق کیا " وغیرہ وغیرہ جیسے زہر آلود الفاظ جن مونہوں سے نکلتے رہے ہیں وہی اس وقت فوج کے ٹھیکیدار بن کر انہیں "غیرت" دلا دلا کر پاکستان میں مزید فساد کی بنیاد رکھ رہے ہیں۔
منور حسن کی شکل اچھی نہیں لگتی تو نا سہی، اسکی بات کرنے کا موقع یا طریقہ بھی غلط سہی، مگراپنے دل سے پوچھ لو کہ جنگ ہماری اپنی ہی ہے یا نہیں۔
 
جنگ تھی نہیں اب بن چکی ہے، تم نے پریڈ لین میں ہونے والا ظلم دیکھا ہوتا تو تم یہ بات نہ کر رہے ہوتے ، بچوں کو سروں میں گولیاں ماری گیں ، یہ کہاں کا اسلام تھا ؟ مہران بیس پر جو طیارہ تباہ کیا گیا اس سے کیسے تکلیف تھی؟ اسلحہ کے بنانے والوں کو مارا گیا ان سے کون خائف ہے ؟ یہ پیسے لے کر تمھارے ملک میں فساد کرنے والے کون ہیں ؟
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
i think ...ap ny esi thread start ker k ..Pak Army.... per ethmad ki kami show ki hai ....brother sari qoom pehly hi army k sath hai aur thi....

!آپ جاگے نھیں ابھی تک ؟؟؟ آلو

ساری قوم فوج کے ساتھ ھے سواے ایک ملک دشمن جماعت کے۔ اگر سارے کے سارے ملک سے خالص ھوتے تو ایک ایکس کیمونسٹ اور کرنٹ جماعتی کیوں کھتا کہ فوجی جوان جو دھشت گردوں کے خلاف لڑتے ھیں وھ شھید نھیں مردار ھیں؟
ھاں خودکش دھماکے میں مرنے والے سو پچاس بندے مردار ھوتے ھیں اور ایک اکیلا خودکش شھید ھوتا ھے۔
 
oscar

Minister (2k+ posts)
جنگ تھی نہیں اب بن چکی ہے، تم نے پریڈ لین میں ہونے والا ظلم دیکھا ہوتا تو تم یہ بات نہ کر رہے ہوتے ، بچوں کو سروں میں گولیاں ماری گیں ، یہ کہاں کا اسلام تھا ؟ مہران بیس پر جو طیارہ تباہ کیا گیا اس سے کیسے تکلیف تھی؟ اسلحہ کے بنانے والوں کو مارا گیا ان سے کون خائف ہے ؟ یہ پیسے لے کر تمھارے ملک میں فساد کرنے والے کون ہیں ؟
main5.jpg

"اب بن چکی" سے پہلے یہ تو مان لیا کہ "تھی نہیں"۔

اب یہ بھی بتادو کہ پریڈ لین کے بعد بنی تو لال مسجد اس کے بعد ہوئی تھی یا پہلے؟

پیسے لے کر فساد کروانے کی بھی خوب کہی۔ ڈالر کیا پیسے نہیں ہوتے؟
 
Last edited:

fmduke

MPA (400+ posts)
Let's see if anyone can endorse the great Faujis that are listed below:
1) Ayub Khan
2) Zia Ul Haq
3) Asif Nawaz Janjua
4) Pervaiz Musharraf

BTW out of these 4, I give high marks to Pervaiz Musharraf.
 
Qalumkar

Senator (1k+ posts)
Being Front Line Ally of US. Pakistan Army is part of US army. Allah Subhanahu wa Ta'la Told in Quraan: Surat Al-Ma'idah [verse 51]

2rrv2j5.jpg
 
Pakistan1992

Chief Minister (5k+ posts)
Agree! But it is reality. Musharraf and Kyani are responsible. Our religion have clear ruling on this issue.

Mush was responsible, but ab agar yeh TTP ke against kerwai na karay tu bhut nuqsan ho sakta hai Pakistan ko, bcz they are funded by RAW/CIA, Gen ko chorhe lekin jawano ko shaheed na kenha pur MH must apologize. how disgusting could he be?? woh border per na ho sham ko tu kon bachay gaya Pakistan ko?
 
Back
Top