زبانِ خلق
Politcal Worker (100+ posts)
ہم سب حیرانی سے کینیڈا اور سعودیوں کے درمیان تنازعے کو بڑھتا دیکھ رہے ہیں اور سوچ رہے ہیں کہ ایسا کیا ہو گیا کہ سعودی ایک ٹوئٹ کی وجہ سے اِتنے بھڑک گئے کہ کینیڈا کو تمام روابط توڑنے کی دھمکی دے ڈالی۔
انسانی حقوق کے معاملے پر سعودی حکمرانوں کا ریکارڈ ویسا ہی ہے جیسے اِسرائیلیوں کا۔ اِس سے پہلے بھی کئی مواقع پر مختلف مغربی حکومتوں کی جانب سے انسانی حقوق کی پامالی کی وجہ سے سعودی حکمرانوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے پر نہ تو سعودیوں نے اپنے طور طریقے بدلے اور نہ ہی مغربی حکومتوں نے اِس بارے میں کوئی سنجیدہ کوشش کی۔ اور تو اور سعودی عرب کو اقوام متحدّہ کے انسانی حقوق کے لئے پینل پر بھی بٹھا دیا گیا۔
قصہ مختصر میری تھیوری یہ ہے سعودی یہ سب اپنے لئے نہیں کر رہے بلکہ یہ سب وہ اپنے نئے امریکی باپ ٹرمپ کے بڑھاوے پر اُسکی خوشنودی حاصل کرنے کے لئے کر رہے ہیں۔
اس بات کو سمجھنے کے لئے کچھ باتوں کو اکٹھا دیکھنا ہو گا۔
ٹرمپ کا دورہِ امریکہ جِس میں اسلحے کی خریداری کے معاہدے کئے گئے۔
ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا پر عطیات کی بلا وجہ بارش
ٹرمپ کا ایران پر دباؤ ڈالنا اور آخرکار ایٹمی معاہدے منسوخ کر دینا اور ایران پر پابندیوں کا اطلاق
ٹرمپ کے کینیڈا کی حکومت اور حکومتی نمائندوں کے متعلق تزہیک آمیز بیانات اوردھمکیاں
ہم اچھی طرح اس حقیقت سے واقف ہیں کہ اسلامی دنیا میں فتنے اور فساد پھیلانے میں سعودی اور ایرانی آگے آگے ہیں اور یہ کہ اپنی حکمرانی کو قائم رکھنے کے لئے سعودی شیطان کو بھی باپ بنانے سے نہیں کترا ئیں گے۔
یاد رہے کہ امریکہ اور کینیڈا تجارتی روابط میں گتھم گتھا ہیں مثلاً ایک فورڈ گاڑی آدھی امریکہ اور آدھی کینیڈا میں بنتی ہے اور اِس عمل میں کئی بار بارڈر کے پار آتی جاتی ہے۔
۔کچھ عرصہ قبل کینیڈا اور سعودی کے درمیان لائٹ آرمرڈ وہیکل کی فروخت کا معاہدہ ہوا جِس کی مالیت پندرہ ارب ڈالر ہے اور اِس بات کی وجہ سے یہاں تشویش پائی جاتی ہے کہ سعودی اِس معاہدے کو کینسل نہ کر دیں۔
سعودی پہلے بھی امریکیوں کے ایما پر گند ڈالنے اور پھر صفائی کرنے کا کام کرتے رہے ہیں ۔

Last edited by a moderator: