London kee motu billo kee degree orr itnee fazool bukwaas. Gul khan should beat the S out of him.
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ دورہ سعودی عرب سے وزیرِ اعظم عمران خان نے چاول کے 19 ہزار تھیلوں کے علاوہ کیا کامیابی حاصل کی؟
کراچی سے جاری کیئے گئے ایک بیان میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیرِاعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کے اخراجات کا موازنہ کیا جائے۔
انہوں نے کہا کہ دورے کے اخراجات کا زکوٰۃ کی مد میں حاصل ہونے والے چاولوں کے تھیلوں کی قیمت سے موازنہ کیا جائے۔پی پی پی چیئرمین نے کہا کہ عمران خان کی 22 سالہ جدوجہد ایٹمی ملک کو زکوٰۃ کے چاول کے لائق بنانے کیلئے تھی؟
بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ دعا ہے کہ خدا کسی کو ایسی جدوجہد کی توفیق نہ دے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان سے عوام حساب لیں گے، وزیرِاعظم صاحب! نوٹس لے کر مہنگائی پر قابو پانے کے آپ کے دعوے بے نقاب ہو چکے ہیں۔
بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم کو علم ہی نہیں کہ وہ تبدیلی کے سونامی سے قیامت برپا کرچکے ہیں۔پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین نے سوال کیا کہ تنخواہ دار تو کچھ گزارا کر سکتے ہیں، عمران خان نے دہاڑی دار مزدوروں کے لیے کیا پالیسی بنائی ہے؟
انہوں نے مزید کہا کہ وزیرِ اعظم غریبوں پر رحم کریں، صرف ایک سال میں بیکری اشیاء کی قیمتوں میں 19 فیصد اضافہ ہو چکا ہے۔بلاول بھٹو زرداری کا یہ بھی کہنا ہے کہ حکومت کے پاس ذخیرہ اندوزوں کو قابو کرنے کیلئے کوئی پالیسی ہی نہیں۔
Source
You are 100% right they are jahanmy Kutttay ....ارے بلو کھسرے تیرے باپ اور تیری پارٹی کے لوگوں نے ملک میں چھوڑا ہی کیا ہے۔ تم جہنمی کتوں نے ملک پاکستان کو بیدردی سے لوٹا ہے۔ تو جا اور جا کر ڈیوڈ کے ساتھ انجؤاۓ کر۔ تجھے تو اپنی مادری زبان اردو تک بولنے نہی آتی اور تو ھیجڑے اپنے آپ کو لیڈر کہتا ہے چھکے۔
No shah ji he is not a leader of a whole party ? in factDR SAHIB YEH SAAAANNNNP KA BACHHHHA HAI,,,,, SANNPOLAAA...
WHAT A DISGRACE? HE IS THE LEADER OF A WHOLE PARTY...
A DEVIL, A BORN DEVIL, ON WHOSE NATURE, NURTURE NEVER CAN STICK.London kee motu billo kee dSAIegree orr itnee fazool bukwaas. Gul khan should beat the S out of him.
WELL SAID
لڑوکانے کے بھونکنے والے کتو ، چاول ہی سہی ، اپنے ملک میں غریبوں کے پیٹ میں خوراک کا دانہ تو لے آیا ، تم لوگ سوُر کی اولادو، تھر اور سندھ میں شیر خوار بچوں کا دودھ اور غریبوں کے حصے کی خوراک بیچ کے کھا چکے ہو