mehwish_ali
Chief Minister (5k+ posts)
جنگ اخبار کی خبر ہے، جس پر یقین نہیں آ رہا ہے۔ خبر یہ ہے کہ سعودیہ کے تیل کی برآمدات 3 کھرب 26 ارب ڈالر پہنچ گئیں۔
آخر یہ 3 کھرب ڈالر جاتے کہاں ہیں؟ پاکستان کی برآمدات تو لے دے کر 26 ڈالر ارب تک نہیں پہنچ پاتیں، اور ادھر سعودیہ 3 کھرب ڈالر پر پہنچا ہوا ہے۔
مجھے یہ خبر درست معلوم نہیں ہوتی۔
سعودیہ کا جی ڈی پی شاید 3 کھرب ہو۔ مگر نہیں، 3 کھرب ڈالر تو شاید پھر بھی نہ ہو۔ 3 کھرب ڈالر بہت بڑی رقم ہے۔
http://beta.jang.com.pk/JangDetail.aspx?ID=112144