سستے آٹے کیلئے 6 لوگ مارے گئے، کوئی خود کو جوابدہ نہیں سمجھتا، فواد چودھری

fawaahaha.jpg

تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری کا کہنا ہے کہ گزشتہ 3 دن سے آٹے کے حصول کے لئے 6افرادجاں بحق ہو گئے ہیں۔

انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ گزشتہ تین دنوں میں چھ لوگ جن میں ایک خاتون بھی شامل ہیں، آٹا لینے کے لئے قطار میں کھڑے ہوئے اور یہ قطار ان کے لئے موت کی قطار ثابت ہوئی۔ ہمارے آزاد میڈیا کا حال یہ ہے کہ ایک پروگرام اس ظلم پر نہیں ہوا، نہ ہی کوئی حکمران خود کو جوابدہ سمجھتا ہے۔

ایک اور ٹوئٹ میں ان کا کہنا تھا کہ صدر کا انتخاب جب تک صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات نہیں ہو جاتے ممکن نہیں ایسی صورت میں موجودہ صدر اس وقت تک صدر رہیں گے جب تک نئے صدر کو منتخب کرنے کا عمل مکمل نہیں ہو جاتا، آئین اس بارے میں واضح ہے۔
https://twitter.com/x/status/1639113690128568321
انہوں نے پارٹی قیادت اور چیئرمین کے خلاف بنائے گئے مقدمات پر بھی ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ایک دن پوچھا تو کیس 54 تھے پھر 87 ہو گئے، جو اس ملک میں پی ٹی آئی کے ساتھ ہو رہا ہے اس پر چپ نہیں رہا جا سکتا۔
 

shehzadakram

MPA (400+ posts)

TOO HI SAMAJH LEY FAWAD KAN TUTTEY​

I think all parties should restrain and not object unnecessarily.
It rains, Party1 blames Party 2 for the rain
An earthquake comes Party 2 blames Party 1
Somebody dies a natural death both blame each other
Where are we heading?
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Besharam kameeney janwar hakim bana diyae gaey. Instead of queuing up for flour people should queue up to kill these bastard rulers along with Generals who made them beggers!
 

Back
Top