arnold_mic
Senator (1k+ posts)
کچھ عرصے سے میں نے اک بات نوٹ کی ہے کے بولتا پاکستان کے میزبان (کھولتا نصرت) کچھ خاص لوگوں کے کے خلاف بہت بول رہا ہے جیسے عمران خان ، ڈاکٹر عبدلقدیر خان اور حمید گل. مجے ایسا لگتا ہے کے نصرت جاوید پہلے دو دفع نکالا جا چکا ہے اور اب وہ چاہتا ہے کے کچھ رٹنگ بنے چاہے وہ بری ہی کیوں نہ ہو. کہتے ہیں نے کے "بدنام ہونگے تو کیا نام نہ ہوگا؟"
مہربانی کریں اور اپنی رے میں شرابی ، شبابی ، گھٹیا ، چچورا ، اور کسی گالی کا استعمال نہ کریں