سرینا فائز عیسی کا صدر مملکت کو خط: فیٹف اور یو این کو شکایت لگانے کی دھمکی

hello

Chief Minister (5k+ posts)
دیکھا حرام کے پلے آگئے اپنی اوقات پر اس کو پتا ہے میں نے اور میرے خاوند نے نہیں بچنا اسی لیے اتر آئی دھمکیوں پر کہ اگر مجھے نہ چھوڑا تو فیٹو اور یو این او میں ملک کو بدنام کروں گی یا پاکستان پر پابندیوں کے لیے راہ ہموار کروں گی پہلے اس نے اپنے باپ کے بیمار ہونے کا کارڈ کھیلا لیکن ناکام ہوئی پھر اس نے عورت ہونے کا کارڈ کھیلا ناکام ہوئی پھر اس کے خاوند نے جج ہونے کا ناجائز فائدہ اتھانے کی کوشش کی کبھی یہ دنوں میاں بیوی بھولے بنتے ہیں پھر دیکھتے ہیں نہیں بچ رہے تو چلاک بن جاتے ہیں اب دھمکیوں پر اتر آئے کہ ملک بدنام کریں گیں ان بغیرتوں کو سزا ہونی چاہیے
 

Dr Adam

President (40k+ posts)

جلدی لکھو بھئی جلدی لکھو یہ عشقیہ خطوط، اس سے پاکستان کا کیس مضبوط ہو گا کہ منی لانڈررز کے خلاف ملک میں کاروائی شروع ہو چکی ہے اور حکومت سپریم کورٹ کے ججوں کو بھی معاف نہیں کر رہی . یہی تو چھ شقیں باقی رہ گئی ہیں جہاں حکومت نے فیٹف کو دکھانا ہے کہ اشرافی جرائم پیشہ لوگوں کے خلاف بھی کاروائیوں کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے
A blessing in disguise!

ایک چیز سمجھ سے باہر ہے کہ سپریم جوڈیشیل کونسل کیوں دھنیا پی کر سو رہی ہے ؟؟؟
 

Back
Top