Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
نظام انصاف کا جنازہ۔۔۔
سرگودھا کی انسداد دہشتگردی عدالت میں صنم جاوید اور عالیمہ حمزہ کو ایک مقدمہ سے ڈسچارج کرکے دوسرے مقدمہ میں7 دن کا جسمانی ریمانڈ دیدیا۔
صنم جاوید کے والد کا انکشاف
سرگودھا جیل میں گھر سے لایا جانیوالا کھانا بھی نہیں دیا جا رہا۔ جیل سپرنٹنڈنٹ کہتا ہے اجازت نہیں،
عالیہ حمزہ اور صنم جاوید نے چار دن بھوک ہڑتال کئے رکھی
https://twitter.com/x/status/1780510436237987997
صنم جاوید 12 ویں دفعہ گرفتارصنم جاوید اور عالیہ حمزہ کا ایک اور مقدمہ میں جسمانی ریمانڈ دیدیا گیا۔
https://twitter.com/x/status/1780546583131480468

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/pjQq1ry/sanam11h1.jpg