سخت عوامی ردعمل،پی سی بی نے ایک روز بعد ہی سلمان بٹ کو عہدے سے ہٹادیا

9buttfarifhshs.png

سلمان بٹ کا دورہ آسٹریلیا کیلئے ٹیم سلیکشن میں کوئی کردار نہیں تھا اور ان کا نام واپس لینے کا فیصلہ میرا ہے: چیف سلیکٹر قومی کرکٹ ٹیم

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق کھلاڑی کامران اکمل، رائو افتخار انجم اور سلمان بٹ اور اسد شفیق کو قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر وہاب ریاض کا کنسلٹنٹ مقرر کیا گیا تھا جنہیں بورڈ نے فوری طور پر اپنی ذمہ داریاں سنبھالنے کا کہا تھا۔

سابق کھلاڑیوں کو پہلی اسائنمنٹنیوزی لینڈ کے خلاف 5 ٹی ٹوینٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز تھی جس میں سلیکشن ڈیوٹی نہ ہونے پر سکلز کیمپ میں اضافی ذمہ داریاں ادا کرنی تھیں۔


ذرائع کے مطابق ایک دن بعد ہی سابق کھلاڑی سلمان بٹ کو چیف سلیکٹر قومی کرکٹ ٹیم وہاب ریاض کے کنسلٹنٹ کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ چیف سلیکٹر قومی کرکٹ ٹیم وہاب ریاض نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ سلمان بٹ کرکٹ کو بہت اچھے سے سمجھتے ہیں، ان کے نام پر بہت بات بھی ہوئی لیکن پی سی بی کی طرف سے سلمان بٹ کو بطور کنسلٹنٹ ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

وہاب ریاض نے کہا کہ سلمان بٹ کا بطور کنسلٹنٹ نام واپس لینے میں کسی کا دبائو شامل نہیں ہے، میں نے ہی انہیں کنسلٹنٹ مقرر کرنے کا فیصلہ کیا تھا اور انہیں ہٹانے کا فیصلہ بھی میں ہی کر رہا ہوں۔ میں نے بہت سوچ سمجھ کر قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر کا عہدہ لیا تھا لیکن پاکستان کرکٹ بورڈ کو خراب کرنے کی کوششیں کی گئیں۔

انہوں نے کہا کہ چند چیزوں کی وضاحت دینا ضروری ہے، سلمان بٹ رائے دینے کی حد تک ہیں لیکن وہ پی سی بی کے کسی پینل پر موجود نہیں ہے۔ کچھ چیزوں کی وضاحت ضروری ہے، میں نہیں چاہتا کہ سلمان بٹ کے بارے میں غلط باتیں کی جائیں اور ان کے میرے ساتھ تعلق پر تنقید کی جائے۔ سلمان بٹ کا دورہ آسٹریلیا کیلئے ٹیم سلیکشن میں کوئی کردار نہیں تھا اور ان کا نام واپس لینے کا فیصلہ صرف میرا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1730974457282625611
واضح رہے کہ سلمان بٹ کو سلیکشن کمیٹی کا کنسلٹنٹ رکن مقرر کیے جانے کے بعد سابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے بورڈ پر تنقید کی تھی۔ رمیز راجہ نے کہا تھا کہ سلیکشن کمیٹی میں ایک ایسا کھلاڑی شامل کرنا جو میچ فکسنگ کے باعث جیل جا چکا ہو، پاگل پن ہے۔ ملک کا نام بدنام کرنے والے کھلاڑیوں کو گروسری کی دکانیں کھولنی چاہیے، ایسے کھلاڑیوں کو موقع دینے سے پاکستان کرکٹ کا صرف نقصان ہو گا۔
 
Last edited:

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
گنجا گینگ پوری طرح پنجے گاڑ چکا۔۔

پھوجیوں تمھاری ماں کی چوت جو اِس گنجے گینگ کے سرغنہ کو اپنا پالتو کتا بنا کر واپس لے آئے۔۔