SANA BUCHA NAAM HI KAFI HAI IS AURAT KA NAWAZ KI PALTOO LIKE U,BUS SHOW KY END PY NAWAZ SHARIF ZINDABAAD KEHNA BHOOL JATI HAI TERI TARAH:angry_smile:,AUR NAJAM SETHI,HAMID MIR,JUNAID SALEEM,YEH ZAIDA CREDIBLE NAAM HAIN JOURNALISM KY,***** HO TUM PY,HAFIZ SAEED SAHIB KEH RHY HAIN KY ISLAM KA NAAM BADNAAM HO GYA HAI AUR TU SHOWBAZZZ KY NAAREY LAGA RHA HAI,AUR HAAN AFZAL KHOOKAR KN HAI AUR IS KA KYA MASLA THA YAHAN,WO PATA HAI YA MEIN BATAOONخدا کی قسم آج ثنا بچہ کا پروگرام دیکھ کر اور مسیحی بھائیوں کی باتیں سن کر دل خوش ہو گیا
کتنے دنو سے رحمن ملک، عمران خان ، ایم کیو ایم اور ان کی سوشل میڈیا ٹیم پراپیگنڈہ کرنے میں مصروف تھی وہ لوگ جن کا بادامی باغ سے دور دور تک واسطہ نہیں کوئی کراچی سے تو کوئی بنی گالہ سے آ کر تبرے کس رہا تھا باتیں سنا رہا تھا اور بتا رہا تھا جیسے کراچی میں مرنے والے 7000 لوگوں اور 7000 خاندانو کی تباہی سے بڑا سانحہ یہاں لاہور میں ہو گیا جہاں ایک بھی بندے کی جان نہیں گی اور جہاں اسی دن پورے کا پورا انتظامی عملہ پہنچ گیا اور ان کو بحالی کے لئے دن رات ایک کر دیے یہ صرف اور صرف شہباز شریف ہی کر سکتا ہے یہ ہم پہلے بھی دیکھ چکے ہیں سیلاب ہو یا ڈینگی شہباز شریف جب کام میں لگتا ہے تو باتیں نہیں کرتا ہان دوسرے اس کا مذاق اڑاتے رہتے ہیں مگر جب وہ اپنے مقصد میں کامیاب ہو جاتا ہے تو پھر دوسروں کو تکلیف ہوتی ہے
آخر دوسروں کا بھی قصور نہیں اب شہباز شریف نے نہ تو کرپشن کی نہ ہی کوئی چوری نہ ہی بد انتظامی اوپر سے کینسر کا یہ مریض تنخواہ بھی نہیں لیتا اور تو اور بیرون ملک کے دورے بھی اپنی جیب سے کرتا ہے جب ایک بندا اتنا ظالم اعلی ہو اور لوگوں کو بولنے کا موقع بھی نہ دے تو پھر لوگ تو ایسے ہی واقعات پر تھوڑے لمحات کے لئے خوش ہوں گے نہ ...
مگر اب اپنے قریبی کراچی ، لندن ، یا بنی گالہ میں بیٹھے بادامی باغ کے ہمدرد کو برنال دیں
کیونکہ بادامی باغ کے مسیحی کہہ رہے ہیں
نواز شریف زندہ باد
شہباز شریف زندہ باد
کاش تم خود عیسائی ہوتے۔۔۔گٹر میں ڈبکیان لگا کر روزگار کماتے۔۔۔تمھارے دو تین مظلوم سے کالے کالے بیمار بچے ہوتے۔۔۔۔تم نے بڑی مشکل سے ٹوٹی پھوٹی اینٹوں سے ایک گھر بنایا ہوتا جس میں تمھاری بیمار بیوی پڑی ہوتی اور پھر تمھارے علاقے کا ایم این اے بدمعاشوں کو ساتھ لے کر تمھارا گھر جلا دیتا اور تم اس جلے ہوئے گھر کی راکھ پر بیٹھ کر اپنا یہ تبصرہ پڑھتے، مگر افسوس تم نورون کی ڈالی ہوئی ہڈیاں چچوڑنے میں مصروف ہو تمھیں نظر نہیں آ سکتاخدا کی قسم آج ثنا بچہ کا پروگرام دیکھ کر اور مسیحی بھائیوں کی باتیں سن کر دل خوش ہو گیا
کتنے دنو سے رحمن ملک، عمران خان ، ایم کیو ایم اور ان کی سوشل میڈیا ٹیم پراپیگنڈہ کرنے میں مصروف تھی وہ لوگ جن کا بادامی باغ سے دور دور تک واسطہ نہیں کوئی کراچی سے تو کوئی بنی گالہ سے آ کر تبرے کس رہا تھا باتیں سنا رہا تھا اور بتا رہا تھا جیسے کراچی میں مرنے والے 7000 لوگوں اور 7000 خاندانو کی تباہی سے بڑا سانحہ یہاں لاہور میں ہو گیا جہاں ایک بھی بندے کی جان نہیں گی اور جہاں اسی دن پورے کا پورا انتظامی عملہ پہنچ گیا اور ان کو بحالی کے لئے دن رات ایک کر دیے یہ صرف اور صرف شہباز شریف ہی کر سکتا ہے یہ ہم پہلے بھی دیکھ چکے ہیں سیلاب ہو یا ڈینگی شہباز شریف جب کام میں لگتا ہے تو باتیں نہیں کرتا ہان دوسرے اس کا مذاق اڑاتے رہتے ہیں مگر جب وہ اپنے مقصد میں کامیاب ہو جاتا ہے تو پھر دوسروں کو تکلیف ہوتی ہے
آخر دوسروں کا بھی قصور نہیں اب شہباز شریف نے نہ تو کرپشن کی نہ ہی کوئی چوری نہ ہی بد انتظامی اوپر سے کینسر کا یہ مریض تنخواہ بھی نہیں لیتا اور تو اور بیرون ملک کے دورے بھی اپنی جیب سے کرتا ہے جب ایک بندا اتنا ظالم اعلی ہو اور لوگوں کو بولنے کا موقع بھی نہ دے تو پھر لوگ تو ایسے ہی واقعات پر تھوڑے لمحات کے لئے خوش ہوں گے نہ ...
مگر اب اپنے قریبی کراچی ، لندن ، یا بنی گالہ میں بیٹھے بادامی باغ کے ہمدرد کو برنال دیں
کیونکہ بادامی باغ کے مسیحی کہہ رہے ہیں
نواز شریف زندہ باد
شہباز شریف زندہ باد
shazel k.hotha is back again (cry)(cry)(cry)خدا کی قسم آج ثنا بچہ کا پروگرام دیکھ کر اور مسیحی بھائیوں کی باتیں سن کر دل خوش ہو گیا
کتنے دنو سے رحمن ملک، عمران خان ، ایم کیو ایم اور ان کی سوشل میڈیا ٹیم پراپیگنڈہ کرنے میں مصروف تھی وہ لوگ جن کا بادامی باغ سے دور دور تک واسطہ نہیں کوئی کراچی سے تو کوئی بنی گالہ سے آ کر تبرے کس رہا تھا باتیں سنا رہا تھا اور بتا رہا تھا جیسے کراچی میں مرنے والے 7000 لوگوں اور 7000 خاندانو کی تباہی سے بڑا سانحہ یہاں لاہور میں ہو گیا جہاں ایک بھی بندے کی جان نہیں گی اور جہاں اسی دن پورے کا پورا انتظامی عملہ پہنچ گیا اور ان کو بحالی کے لئے دن رات ایک کر دیے یہ صرف اور صرف شہباز شریف ہی کر سکتا ہے یہ ہم پہلے بھی دیکھ چکے ہیں سیلاب ہو یا ڈینگی شہباز شریف جب کام میں لگتا ہے تو باتیں نہیں کرتا ہان دوسرے اس کا مذاق اڑاتے رہتے ہیں مگر جب وہ اپنے مقصد میں کامیاب ہو جاتا ہے تو پھر دوسروں کو تکلیف ہوتی ہے
آخر دوسروں کا بھی قصور نہیں اب شہباز شریف نے نہ تو کرپشن کی نہ ہی کوئی چوری نہ ہی بد انتظامی اوپر سے کینسر کا یہ مریض تنخواہ بھی نہیں لیتا اور تو اور بیرون ملک کے دورے بھی اپنی جیب سے کرتا ہے جب ایک بندا اتنا ظالم اعلی ہو اور لوگوں کو بولنے کا موقع بھی نہ دے تو پھر لوگ تو ایسے ہی واقعات پر تھوڑے لمحات کے لئے خوش ہوں گے نہ ...
مگر اب اپنے قریبی کراچی ، لندن ، یا بنی گالہ میں بیٹھے بادامی باغ کے ہمدرد کو برنال دیں
کیونکہ بادامی باغ کے مسیحی کہہ رہے ہیں
نواز شریف زندہ باد
شہباز شریف زندہ باد
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|