سب کو انتظار ہے... سپریم کورٹ کتنی سپریم ہے

Salma Khan

Minister (2k+ posts)
& i quote
"اب شاید ایک یہ ممکن صورت نکل سکتی ہیں کہ کیپٹن صفدر خود مریم بی بی کے زیر کفالت آ جائیں
."
This is best option......
[hilar]........[hilar]
 

Salma Khan

Minister (2k+ posts)


سب جانتے ہیں نواز شریف ایک پاکستان کے مخلص وزیراعظم سے زیادہ کاروباری اور بھارت کی یاری عزیز رکھنے والا انسان ہے جس نے بلا شبہ کرپشن کی ہے۔
کاش اس بار پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار عدلیہ آزاد اور انصاف پر مبنی، دیاو یا اثر و رسوخ سے بالاتر ہو کر کوئی فیصلہ سنا کر ملک و قوم کا بھلا کر دے۔
امید اچھے کی ہی رکھنی چاہیے جس کی بہر حال امید کم ہے ہمارے اداروں کے کرپٹ و ضمیر فروش رویوں کی وجہ سے !

دیکھیں اس تھیلے سے باہر کیا نکلتا ہے

Allah al-haq ha.....M not hopeless, truth prevails,
kia sach ka Allah ni hota!!!

Allah is more with right and truth
 

Back
Top