USTADBONA
Senator (1k+ posts)
سپریم کورٹ انہیں جھوٹا بددیانت‘ دھوکے باز کہہ چکی مگر میاں صاحب کے چاہنے والوں نے ان سب کے باوجود انہیں خاصا مطمئن دیکھا اور ایک پیشی پر تو نواز شریف سوتے ہوئے بھی پائے گئے۔
اس کے نفس پر لگے راہزنی کے الزام اگر اس کی روح کو جھنجھوڑتے نہیں‘ اس کی آنکھوں کو نیند کی مدہوشی سے آزاد نہیں کرتے، اس کے نفس کو مطمئن رکھتے ہیں
تو پھر نہ تجھ سے کوئی شکوہ ہے نہ تجھ سے کوئی گلاکہ تُو تو سمجھنے سے ہی قاصر ہے کہ مخلوق کا حاکم بننا اور بات مگر خالق کو اپنے نفس سے راضی کرنا دوسری بات ہے۔نیرو بھی ایک حکمران تھا۔ اس کا ملک جلتا رہا ‘لٹتا رہا‘ وہ سوتا رہا‘ بانسری بجاتا رہا۔ہاں روم کا نیرو بھی ایک حکمران ہی تھا مگر وہ یقینا بے شرم اور بے حس تھا۔

http://dunya.com.pk/index.php/author/kamran-shahid/2017-11-13/21319/26216369#.WgjVu3ZRXIU
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/VLoGU8U.jpg