سازش یا مداخلت؟ ڈی جی آئی ایس پی آر کے بیان پر مختلف صحافیوں کے تبصرے

dghi11i1i21.jpg


گزشتہ روز ڈی جی آئی ایس پی آر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیہ میں سازش کا لفظ استعمال نہیں ہوا، ایک صحافی کے سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ سازش نہیں مداخلت ہوئی ہے اور مراسلے کی زبان بھی غیرسفارتی تھی جس پر پاکستان نے امریکہ سے احتجاج کیا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کے بیان نہ صرف سوشل میڈیا بلکہ پرصحافیوں کی بڑی تعداد سوال اٹھارہی ہے کہ اگر سازش نہیں ہوئی تو مداخلت کیسے ہوگئی؟ ان کا مزید کہنا تھا کہ پھر پاکستان نے امریکہ سے احتجاج کیوں کیا؟

ارشد شریف نے تبصرہ کیا کہ تمام سرکاری دستاویز میں لفظ “سازش” کہیں نہیں ہے- تاہم مداخلت کیسے کرنی ہے، مختلف ممالک میں امریکی رجیم چینج پراجیکٹ میں وہی فارمولا لگا جو پاکستان میں- سپریم کورٹ جوڈیشل کمیشن بنا کر تحقیقات کرے تو نہ صرف سازش بلکہ اندرونی سہولتکار بھی سامنے آجایں گے-

https://twitter.com/x/status/1514570211835334657
صحافی اوریا مقبول جان نے لکھا کہ آج پہلی دفعہ انکشاف ہوا ہے کہ کسی آزاد ملک کے خلاف “مداخلت” اور “سازش “ میں فرق ہوتا ہے ۔ مداخلت برداشت کرنی چاہیے ، زیادہ سے زیادہ معمولی احتجاج کافی ہے ، لیکن اگر کبھی ثبوتوں کے ساتھ پتہ چل جائے کہ سازش ہوئی ہے تو ۔۔ لیکن امریکہ تو ثبوت پچیس سال بعد افشاء کرتا ہے ۔ انتظار کرو
https://twitter.com/x/status/1514575274318471173
رضوان غلیزئی نے تبصرہ کیا کہ وسیم عباسی کےسوال نے پوری پریس کانفرنس پر پانی پھیر دیا۔ اگر بیرونی سازش نہیں تھی تو عسکری قیادت نےاحتجاج کا فیصلہ کیوں کیا؟ سوال خط میں استعمال کی گئی زبان اور بیرونی مداخلت پر احتجاج کرنےکا فیصلہ کیا، ڈی جی ISPR کا جواب۔ کیا بیرونی مداخلت اور بیرونی سازش میں کوئی فرق ہوتا ہے؟
https://twitter.com/x/status/1514557447528144897
منہاج القرآن کے رہنما رحیق عباسی نے تبصرہ کیا کہ میری عمران خان سے درخواست ہے کہ آئیندہ سازش کے لفظ کے بجائے پاکستان میں "امریکہ کی کھلی مداخلت کے ذریعے حکومتی تبدیلی" کا جملہ استعمال کریں۔ کیونکہ سلامتی کونسل کے اعلامیہ اور آج کی بریفنگ میں کھلی مداخلت Blatant interference کا لفظ استعمال کیا گیا۔
https://twitter.com/x/status/1514622987454062597
ارم زعیم کا کہنا تھا کہ سازش نہیں لیکن مداخلت ہوئی ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر سازش مداخلت ہمارے ملک کے مفاد میں نہیں، کسی کو حق نہیں کہ پاکستان میں مداخلت کرے یا سازش کرے ہم ایٹمی قوت ہیں ایسی مداخلت ہوتی رہی تو اللّٰہ ہی حافظ اس ملک کا جو کہہ رہے تھے کوئی خط نہیں ان کو بھی افاقہ ہوا ہوگا
https://twitter.com/x/status/1514620041756434437
حسن نثار کا کہنا تھا کہ میری اردو بہت کمزور ہے.. کوئی مجھے بتا سکتا ہے کہ پاکستان کے اندرونی معاملات میں بیرونی مداخلت اور بیرونی سازش میں کیا فرق ہے
https://twitter.com/x/status/1514584678791094277
اینکر عمران خان نے تبصرہ کیا کہ سازش تو اداروں نے پکڑنا تھی۔
https://twitter.com/x/status/1514599353356193798
منصورکلاسرا نے لکھا کہ سادہ سے بات ہے گاوں میں بہت سے معاملات میں دیکھا اور سنا ہے کہ کسی گھر میں مداخلت وہاں گھر کے کسی فرد سے ساز باز بغیر ممکن نہیں
https://twitter.com/x/status/1514624182377713664
مزمل اسلم نے لکھا کہ افسوس مراسلہ سہولت کار جو داغ اپنے اوپر سے ہٹانے کی کوشش کر رہے تھے آج کی پریس کانفرنس کے بعد وہ بھی دم توڑ گیا۰ اب عمران خان کا بیانیہ اور مضبوط اور مخالف کو اس داغ کے ساتھ چلنا پڑھے گا۔
https://twitter.com/x/status/1514622761754591234
فیاض راجہ کا کہنا تھا کہ پس ثابت ہوا عمران خان حکومت کے خلاف بیرونی مداخلت ہوئی اور ہاں سازش تو اندرونی تھی جس کا آغاز 2018 الیکشن نتائج کے وقت ہوگیا تھا جب آر ٹی ایس بٹھا کر عمران خان کی 25 سیٹیں کم کی گئیں تاکہ بیساکھیوں پر بنی حکومت کو بعد میں گرایا جاسکے اسی لئے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
https://twitter.com/x/status/1514588730975268872
سابق ایم این اے کنول شاذب نے تبصرہ کیا کہ وہ بائیڈن بھاجی سے کہنا یہ تھا کہ آپ کو مداخلت کر کے وزیراعظم ہٹانے اور اپنا پٹھو بٹھانے کی پوری اجازت ہے مگر ہم سازش بالکل برداشت نہیں کریں گے

https://twitter.com/x/status/1514584996442427399
 

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
اس قوم کا نیشنل انتھم رونا ہے
کبھی جج کبھی امریکہ کبھی انڈیا کبھی آرمی
کبھی باجوہ کبھی ضیاء کبھی ڈیوڈ لو
لکن انوں نے کبھی اپنی غلطی نہیں ماننی
نہ تم چوروں کو ١٧٤ سیٹیں دیتے نہ آج رو رہے ہوتے ????
 

ansarppu

Minister (2k+ posts)
مطلب شادی کے کھانے پر بلایا ہے۔ لیکن ولیمے کی دعوت آپ نہیں کہہ سکتے۔ ۔
آپ کو گالی دی ہے لیکن بے عزتی نہیں کی ۔۔
آپ کا ریپ ہوا ہے لیکن زیادتی نہیں کہہ سکتے۔
واہ جھنڈو پراپرٹی ڈیلرز واہ ۔بیٹے بیٹے موج کر دی بیٹے۔
??
 

Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)
sirf aur sirf jahil aur haraami log hi is baat se inkar ker sakte hen keh pakistan ke khilaaf berooni saazish nahin hui hai. mudaakhlat saazish aur baghair saazish dono tarah mumkin hai. magar saazish baghair mudaakhlat kaamyaab nahin ho sakti. kyunkeh ye saazish kaamyaab hui hai is ko benaqaab kerna zaroori hai idaarun ke liye keh ye kaise ki gayee hai aur is main kon kon kaise kaise aur kyun mulavis hai.
 

Gujjar1

Minister (2k+ posts)
Ye Mayawey hamain phudoo samajhtey hai. Saazish nahi mudkhlat hui hai kal ko india bhi mudakhlat ker dey ga beghair sazish k. 65 64
 

Young_Blood

Minister (2k+ posts)
Iss bandey ne sabit ker dia k ye b patwari he hai, jese iss ne kaha k, aap dekhein Stock exchange ooper gai aur $ Neachey aaya, kuj yehi baat Mariam Nawaz ne b ke thi,,Mubarik ho PML N walo aap ko aik aur tarjumaan mil gaya..
 

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Establishment boht badi ghalti kar baithi hay, establishment ko awaami jazbaat ka andazaa hi nahi hua
 

Back
Top