سارے آئینی عہدے پی پی نے لے لیے اور گند سارا ن لیگ پر ڈال دیتے ہیں،فیصل

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
"آپ حکومت میں آئیے، ہم اس کابینہ کا بھی حصہ نہیں بنیں گے"۔ شہلا رضا۔۔

سارے آئینی عہدے پیپلزپارٹی نے لے لیے اور گند سارا ن لیگ پر ڈال دیتے ہیں حالانکہ ہر کام میں یہ خود شامل ہوتے ہیں، پیکا ایکٹ بھی انھوں نے منظور کروایا، ایڈووکیٹ فیصل چوہدری
https://twitter.com/x/status/1890489947137716464
فوج دہشتگردی کے خلاف حالت جنگ میں ہے اور فوج کوئ بھی جنگ عوام کی مدد کے بغیر نہیں جیت سکتی، فوج کو چاہیے کہ اپنی آئینی حدود میں واپس چلی جائے تاکہ عوام اور فوج کے درمیان خلیج کم ہو سکے،

ایڈووکیٹ فیصل چوہدری
https://twitter.com/x/status/1890491781160091944
بند کمروں میں سازشیں رچانے والے کھلے خطوں پر یقین نہیں رکھتے۔ ثمینہہ پاشا
https://twitter.com/x/status/1890313735522127991
 
Last edited:

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
بند کمروں میں سازشیں رچانے والے کھلے خطوں پر یقین نہیں رکھتے۔ ثمینہہ پاشا


👏👏👏👍👍👍
 

Back
Top