wasiqjaved
Chief Minister (5k+ posts)
This pretty boy looks like Hafiz Chuskey's toyboy
This pretty boy looks like Hafiz Chuskey's toyboy
یہ ملک ہی شریفوں اور زرداریوں کا ہے۔ اور ساتھ فوج بھی ہے۔ جو ان کی وجہ سے سب جرنل ارب پتی بنتے ہیں۔عمران خان کی گرفتاری کے بعد شریف خاندان کو سب سے بڑا ریلیف۔۔۔
نیب نے 7 ارب منی لانڈرنگ ریفرنس میں شریف خاندان کے افراد بے گناہ قرار دے دیا، ریلیف شہباز شریف، حمزہ شہباز، سلمان شہباز سمیت 16 افراد کو ملا۔
https://twitter.com/x/status/1656168488254476294
شہباز شریف کیخلاف نیب کا یہ سب سے مظبوط ریفرینس تھا اور اس کیس میں 4 وعدہ معاف گواہ بنے تھے
https://twitter.com/x/status/1656167584486572032
فوادچوہدری کا اس پر ردعمل دیتے ہوئے کہنا تھا کہآپ اس ملک میں احتساب کا اندازہ لگائیں چوبیس ارب روپے منی لانڈرنگ کرنیوالے اور لندن میں جائیدادیں بنانے والے آزاد اور ٹرسٹ یونیورسٹی بنانے پر عمران خان جیل میں، اس ننگے نظام نے اور کتنا ننگا ہونا ہے ؟
https://twitter.com/x/status/1656166984302866432
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|