battery low
Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1751501186648437105
بزرگ سیاستدان، سابق گورنر پنجاب اور حامد اظہر کے والد کو گرفتار کر لیا گیا۔
انتہائی قابل مذمت این اے 129 لاہور کا وہ حلقہ ہے جہاں تحریک انصاف کی پوزیشن سب سے مضبوط ہے۔ ن لیگ کے مقابلے میں یہ کسی خوف کا ہی نتیجہ ہوسکتا ہے