سابق افغان صدر اشرف غنی اپنے ساتھ کتنے ڈالر لے گئے؟امریکا نے بتا دیا

3ashadtfghanifrararraqm.jpg


طالبان کے اقتدار سنبھالنے پر کسی کو بتائے بغیر ملک سے فرار ہونے والے سابق صدر اشرف غنی پر 16 کروڑ اور 80 لاکھ ڈالر بریف کیس میں بھر کر لے جانے کا الزام تھا تاہم اب ایک رپورٹ میں پتہ چلا ہے کہ دراصل وہ کتنی رقم اپنے ساتھ لے گئے ہیں۔

امریکی اخبار نے بتایا کہ افغان صدر پر 16 کروڑ 80 لاکھ ڈالر بریف کیس میں بھر کر ہیلی کاپٹر میں لے جانے کے الزامات ہیں جب کے اس کے علاوہ بھی صدارتی محل سے 50 لاکھ ڈالر غائب تھے گئے۔

نیشنل ڈائریکٹوریٹ آف سیکیورٹی کی والٹ سے کئی ملین ڈالر بھی لیے گئے اور افغان حکومت کے بینک اکاؤنٹس سے بھی لاکھوں ڈالر غائب تھے۔ افغان حکومت اور اس کی فوج کے خاتمے کی تفصیلات پر مبنی امریکی حکومت کے نگران ادارے اسپیشل انسپکٹر جنرل فار افغانستان ری کنسٹرکشن یعنی سیگر نے بھی اپنی عبوری رپورٹ میں ان گمشدہ رقموں کی تصدیق کی ہے۔

اسپیشل انسپکٹر جنرل فار افغانستان ری کنسٹرکشن نے اشرف غنی پر لاکھوں ڈالرز چوری کرکے لے جانے کی جانچ کی۔ اور پتہ چلا کہ سابق افغان صدر اشرف غنی ملک سے فرار ہوتے ہوئے ہیلی کاپٹرز میں کروڑوں ڈالرز نہیں بلکہ 10 لاکھ ڈالرز سے کم رقم لیکر گئے تھے۔


سیگر کی تحیقاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کروڑوں ڈالرز لے جانے کا امکان کم پایا گیا ہے تاہم سابق صدر کچھ نقد رقم ضرور لے کر گئے جو 10 لاکھ ڈالرز سے زیادہ نہیں تھی ممکن ہے یہ 5 لاکھ ڈالرز ہوں۔ سیگر نے عینی شاہدین اور ملکی عہدیداروں کے انٹرویوز کیے جنہوں نے گواہی دی کہ جتنی بڑی رقم کا الزام لگایا جا رہا ہے اتنی نقد رقم کے کوئی آثار نظر نہیں آئے۔

عینی شاہدین اور عہدیداروں کی گواہی اپنی جگہ لیکن سیگر کو اپنی تحقیق کے دوران صدارتی ہاؤس، نیشنل ڈائریکٹوریٹ آف سیکیورٹی اور افغان بینک سے غائب ہونے والے کروڑوں ڈالرز کا کچھ پتہ نہ چل سکا۔
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
لاکھوں تھے یا کروڑوں جہاں کے تھے وہیں پہنچ گئے. ایٹمی دھماکوں کے بعد دو بریف کیسوں نے ڈار کی شہرت میں مزید اضافہ کیا تھا. تحقیقات کا کیا نتیجہ نکلا!؛​
 

shafali

Chief Minister (5k+ posts)
امریکا جی اگر خوشگوار موڈ میں ہو تو نواز شریف اور زرداری کے بیرونی اساسے بھی بتا دو کیونکہ ان کے بارے میں بھی آپ کو سب پتہ ہے۔
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
امریکا جی اگر خوشگوار موڈ میں ہو تو نواز شریف اور زرداری کے بیرونی اساسے بھی بتا دو کیونکہ ان کے بارے میں بھی آپ کو سب پتہ ہے۔
فلحال امریکا کا مفاد چپ رہنے میں ہے. جب نواز شریف کی ضرورت نہیں رہے گے تب بتائے گا​
 

Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)

What about ———- Bajwa Bharwa Nadeem khusra Shamshad Kaliya CJs Bund ayal Athar Min Soor aur kutoray judges ———- How much they are been paid and by whom ? ??​

 

xecutioner

Chief Minister (5k+ posts)
اس کتے کو کہیں کا تو چھوڑ دیتے ..

لگتا ہے کافی لوگوں نے اپنا کھایا بھی اس پر ڈال دیا ہے ..


آخر یہی حال کرتے ہیں یہ غدار وطن کا

لیکن ہمیں کیا ہم تو نیوٹرل ہیں
 

Back
Top