Maybe yes, because people in Qasoor know that what you people are doing is nothing more than "Pure Munafiqat".
اسی "منافقت" کی وجہ سے ایک حکمران صبح کے چار بجے چھپ کر بچی کے والدین سے ملنے گیا ہے اور اسے بتا کر آیا ہے کہ میں نوٹس لے لیا ہے اور میں چین سے نہیں بیٹھوں گا. پہلی ١١ کے نصیب میں تو یہ سعادت بھی نہیں تھی. کیسی حکومت ہے جس کو جگانے کیلئے ہر ہر جرم ہر ہر ریپ اور ہر ہر قتل پہ "منافقت" کرنی پڑے گی