سائفر کیس کی سماعت 9 اکتوبر تک ملتوی، جج ابوالحسنات اڈیالہ جیل سے روانہ۔۔!!

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
چئیرمین تحریک انصاف کے وکلا نے ٹرائل روکنے کی درخواست عدالت میں دائر کر دی،

جیل ٹرائل اور ان کیمرہ سماعت کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست پر فیصلہ محفوظ ہے،

شفاف اور منصفانہ ٹرائل کے لئیے ہائیکورٹ کے فیصلے کا انتظار کیا جائے اور ٹرائل روکا جائے، درخواست میں موقف

سائفر کیس کی سماعت 9 اکتوبر تک ملتوی، جج ابوالحسنات ذوالقرنین اڈیالہ جیل سے روانہ۔۔!!
 

Back
Top