Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
چیئرمین پی ٹی آئی کی کیس اسی ہفتے سماعت کیلئے مقرر کرنے کی استدعا مسترد
استدعا ہے کہ آئندہ سماعت اسی ہفتے میں رکھی جائے، وکیل چیئرمین پی ٹی آئی
آپکی درخواست آئندہ پیر کو سماعت کیلئے مقرر کر دی جائے گی، چیف جسٹس
اگر اسی ہفتے کی تاریخ مل جائے تو بہتر ہو گا، وکیل سلمان صفدر کی دوبارہ استدعا
طریقہ کار موجود ہے یہ سسٹم آٹو پر چل رہا ہے، چیف جسٹس عامر فاروق
آپ اور مجھ سے پہلے بھی یہ نظام ایسے ہی چل رہا تھا، چیف جسٹس عامر فاروق
سلمان صاحب آپکا شکریہ، آپکا دن اچھا گزرے، چیف جسٹس عامر فاروق
https://twitter.com/x/status/1703627704254521685

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/s9XXSvg/sama111h1h.jpg