زین قریشی کے اغوا کے بعدشاہ محمودقریشی کو پیغام بھجوایا،صاحبزادہ حامدرضا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

شاہ محمود قریشی نے زین قریشی کے اغواء کے بعد اسکو پیغام بھجوایا تھا کہ زین کسی صورت آئینی ترمیم میں ووٹ نہ ڈالنا، شاہ محمود نے واضح پیغام دیا کہ زین اس معاملے میں کوئی حصہ نہ لینا،صاحبزادہ حامد رضا
https://twitter.com/x/status/1848553233645768969
ہمیں آزاد زرائع نے بتایا کہ بریگیڈیئر اسلم گھمن اور ریاض فتیانہ کو صدارتی آفس میں رکھا گیا ہے۔حامد رضا۔

لیکن اب سے تھوڑی دیر پہلے عمر ایوب کہہ رہا تھا کہ اسلم گھمن میرے ساتھ رابطے میں تھا۔
ہن؟؟
https://twitter.com/x/status/1848416341784445438
ہمارے پاس ثبوت موجود ہیں ہمارے ارکان کو کل رات تک 80 کروڑ سے ایک ارب روپے تک آفر کی گئی ۔۔۔ حامد رضا
https://twitter.com/x/status/1848416387120706048
 

Back
Top