زہنی مریض بااثر ملزمہ،جناح ہسپتال کےماہر نفسیات نے اپنی رپورٹ میں کیاکہا؟

10jjsghghgggjjjjjsgdhgdgd.png

کراچی میں کارساز روڈ پر ہونے والے ٹریفک حادثے کی ملزمہ سے ماہر نفسیات نے تفتیش کے بعد اپنی رپورٹ پیش کردی ہے، رپورٹ منظر عام پر آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے کارساز روڈ پر ہونے والے ٹریفک حادثے کے واقعہ پر پولیس نے اپنی رپورٹ عدالت میں جمع کروادی ہے۔

پولیس کی رپورٹ کے مطابق ملزمہ سے تفتیش کیلئے جناح اسپتال کے شعبہ نفسیات سے درخواست کی، جس کے بعد ماہر نفسیات ڈاکٹر چنی لال نے بتایا کہ ملزمہ نتاشا شعبہ نفسیات میں زیر علاج ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1825865483595194529
پولیس رپورٹ کے مطابق خاتون اپنے ہوش و حواس میں نہیں ہے اور کنفیوژ ہے اسی لیے انہیں عدالت میں پیش نہیں کیا جاسکتا۔

یادرہے کہ گزشتہ روز کراچی کے علاقے کارساز روڈ پر ایک ٹریفک حادثہ پیش آیا جس میں ایک تیز رفتار گاڑی نے متعدد موٹرسائیکلوں کو روندتے ہوئے دوسری گاڑی کو ٹکر ماردی، واقعہ کے بعد تیز رفتار کار کی ڈرائیور خاتون کو گرفتار کرلیا گیا ور بہادرآباد تھانے میں قتل بالسبب، لاپرواہی برتنے سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیے۔

ٹریفک حادثے میں باپ بیٹی جاں بحق جبکہ پانچ افراد زخمی ہوگئے، خاتون ڈرائیور نے موٹرسائیکلوں کو ٹکر مارنے کے بعد فرار ہونے کی کوشش میں گاڑی کی رفتار بڑھائی جس پر گاڑی بے قابو ہوکر دوسری گاڑی سے ٹکرا کر الٹ گئی،حادثے کے بعد اردگرد جمع ہونےوالے افراد نے خاتون کو گھیرنے کی کوشش کی مگر پولیس اور رینجرز اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر خاتون کو ہجوم سے بچا کر حراست میں لے لیا۔

https://twitter.com/x/status/1825880783690543220
 
Last edited:

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

وڑو پھدستانیو، تمہاری اوقات یہی ہے
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
ہم نے تو یہ خبر آتے ہی کہہ دیا تھا کہ پولیس اور رینجرز والوں کی ٹھیک ٹھا ک دیہاڑی کا انتظام ہو گیا ہے لیکن ایک بات ہے کہ چاہے یہ کتنا بھی نفسیاتی ڈرامہ کرے اب یہ سچ مچ میں نفسیاتی مریضہ بن جائے گی خون ناحق ہمیشہ رنگ لاتا ہے جلد یا بدیر
 
Allama G

Minister (2k+ posts)
Aayesha Radi Allahu Anha se rivayat hai ki Usama Radhi Allahu Anhu ne Rasool-Allah Sal-Allahu Alaihi Wasallam se ek aurat ki sifarish ki ( jisne chori ki thi) to Aap Sal-Allahu Alaihi Wasallam ne farmaya ki tum mein se pahle ke log isliye halaq ho gaye ki wo kamzoron par to had ( Saza) Qayam karte the aur Buland martaba logo ko chor dete the us zaat ki Qasam jiske haath mein meri jaan hai agar Fatima Radi Allahu Anha ne bhi chori ki hoti to main uska bhi haath kaat leta
Sahih Bukhari, Vol 8, 6787
---------------------------------------------------
Hadith: The people before you were destroyed because…..

Narrated 'Aisha Radhi Allahu Anhu : Usama Radhi Allahu Anhu approached the Prophet on behalf of a woman (who had committed theft). The Prophet said, "The people before you were destroyed because the used to inflict the legal punishments on the poor and forgive the rich. By Him in Whose Hand my soul is! If Fatima (the daughter of the Prophet ) did that (i.e. stole), I would cut off her hand."

Sahih Bukhari, Volume 8, Book 81, Number 778:
 
swing

Chief Minister (5k+ posts)
یہ قوم ،تیزی ،سے اپنی موت آپ مر رہی ہے ،انہیں اب کسی اور دشمن کی ضرورت نہیں
 
Back
Top