USTADBONA
Senator (1k+ posts)
جس قدر شوگر اور جتنا نمک انسانی جسم کو درکار تھا ، وہ خد انے پہلے ہی مختلف غذائوں میں رکھ دیا تھا۔انگور میں مٹھاس موجود ہے ، انار میں ہے اور کیلے میں بھی۔ لیچی اور چیری میں ایک اور طرح کی مٹھاس ہے ۔ ڈاکٹر صاحب نے بتایا کہ چینی اور نمک کی صورت میں ہم نے دو زہر اپنی زندگیوں میں بھر دئیے۔ بڑے بڑے سپر سٹورز پر ہر قسم کے چپس ، بسکٹ ، نوڈلز ، میدے کی دیگر مصنوعات اور سافٹ ڈرنکس کے پہاڑ موجود ہیں ۔ موٹے موٹے پیٹوں اور موٹی گردنوں والے لوگ اپنی اپنی ٹوکریاں بھر تے جاتے ہیں اور کائونٹر کی طرف بڑھتے جاتے ہیں ۔
http://dunya.com.pk/index.php/author/bilal-ur-rashid/2017-09-29/20846/49485826

http://dunya.com.pk/index.php/author/bilal-ur-rashid/2017-09-29/20846/49485826
- Featured Thumbs
- https://mushahida.com/images/person/Bilal-Rashid.png
Last edited by a moderator: