زمان پارک میں عمران خان کی حمایت میں جو ہورہا ہے وہ کفر ہےشرک ہے--علماءکرام

pirsab101

Citizen
1- chacha B : full time job is to get the feed from N Leak media cell and spread fitna to get his pay cheque,,, no worries,,, you will pay in the hereafter for these fitna posts and supporting these people
2- As it's said in this video, if a child has said something wrong, then we need to educate them about right and wrong and I am very disappointed to see this person(I don't call such person a scholar) making this video about this unfortunate incident but his mouth was shut when N Leak so called leaders made shirkia and ignorant statements on so many occasions.
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistan is an Islamic country in name only.There is no Islam in Pakistan.I have found non-Muslims to be more compassionate ,kind , caring and honest than Pakistanus.Tge majority of Pakistanis are hypocrites.They use religion as a tool against their opponents.They don’t follow Islamic teachings.
 

Masud Rajaa

Siasat member
Lanut GIF by Siasat.pk
 

nutral is munafek

Minister (2k+ posts)

زمان پارک میں عمران خان کی حمایت میں جو ہورہا ہے وہ کفر ہےشرک ہے--علماءکرام​

وہ صرف کھاتے ہیں، پڑھائی نہیں کرتے
pig GIF
 

Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)
اور 30 سال پہلے نواز شریف کے گیراج میں اس پٹواری کی باجی کیساتھ جو کچھ ہو رہا تھا وہ عین "شرعی" تھا؟

آخر وہ کیا شرعی وجوہات ہیں جن کی بنا پر تیری بھابھی کو ہر سال موسم سرما میں سڑک کنارے کھڑکھڑاتے رکشے کی شکستہ نشست پر فلک شگاف چینخیں مارنی پڑتیں ہیں​

 

Niazbrohi

Senator (1k+ posts)

'بِسْمِ ٱللَّٰهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

یٰٓاَیُّہَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْٓا اِنَّ کَثِیْرًا مِّنَ الْاَحْبَارِ وَالرُّہْبَانِ لَیَاْکُلُوْنَ اَمْوَال النَّاس بالْبَاطِلِ

التوبہ ٫آیہ ۳۴
مختلف مسلمان امتوں میں مذہبی پیشواؤں کے لیے مختلف نام اور القاب رائج رہے ہیں۔ بنی اسرائیل کے ہاں انہیں احبار اور رہبان کہا جاتا تھا۔ آیت زیر نظر کے مطابق اس طبقے میں اکثریت ایسے لوگوں کی رہی ہے جو باطل اور ناجائز ذرائع سے مال و دولت جمع کرنے اور جائیداد بنانے کے مکروہ دھندے میں ملوث رہے ہیں۔ ایک عام دنیا دار آدمی جائز طریقے سے مال و دولت کماتا ہے یا جائیداد بناتا ہے تو اس میں کوئی قباحت نہیں۔ مگر ایک ایسا شخص جو دین کی خدمت میں مصروف ہے اور اسی حقیقت سے جانا پہچانا جاتا ہے ‘ اگر وہ بھی مال و دولت جمع کرنے اور جائیداد بنانے میں مشغول ہوجائے ‘ اور مزید یہ کہ دین کو استعمال کرتے ہوئے اور اپنی دینی حیثیت کو نیلام کرتے ہوئے لوگوں کے مال ہڑپ کرنے لگے اور مال و دولت جمع کرنیہی کو اپنا مقصد زندگی بنا لے ‘ تو ایسا انسان آسمان کی چھت کے نیچے بد ترین انسان ہوگا۔ اپنی امت کے علماء کے بارے میں حضور ﷺ کی ایک بہت عبرت انگیز حدیث ہے : عَنْ عَلِیٍّ ص قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ﷺ : یُوْشِکُ اَنْ یَأْتِیَ عَلَی النَّاسِ زَمَانٌ لَا یَبْقٰی مِنَ الْاِسْلَام الاَّ اسْمُہٗ ‘ وَلَا یَبْقٰی مِنَ الْقُرْآن الاَّ رَسْمُہٗ ‘ مَسَاجِدُھُمْ عَامِرَۃٌ وَھِیَ خَرَابٌ مِنَ الْھُدٰی ‘ عُلَمَاؤُھُمْ شَرٌّ مَنْ تَحْتَ اَدِیْمِ السَّمَاءِ ‘ مِنْ عِنْدِھِمْ تَخْرُجُ الْفِتْنَۃُ وَفِیْھِمْ تَعُوْدُ 1حضرت علی رض روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : مجھے اندیشہ ہے کہ لوگوں پر ایک وقت ایسا آئے گا جب اسلام میں سے اس کے نام کے سوا کچھ نہیں بچے گا اور قرآن میں سے اس کے رسم الخط کے سوا کچھ باقی نہیں رہے گا۔ ان کی مسجدیں بہت آباد اور شاندار ہوں گی مگر وہ ہدایت سے خالی ہوں گی۔ ان کے علماء آسمان کی چھت کے نیچے بد ترین مخلوق ہوں گے ‘ فتنہ انہی میں سے برآمد ہوگا اور ان ہی میں لوٹ جائے گا وَیَصُدُّوْنَ عَنْ سَبِیْلِ اللّٰہِ ط جب کوئی دینی تحریک اٹھتی ہے ‘ کوئی اللہ کا مخلص بندہ لوگوں کو دین کی طرف بلاتا ہے ‘ تو ان مذہبی پیشواؤں کو اپنی مسندیں خطرے میں نظر آتی ہیں۔ وہ نہیں چاہتے کہ ان کے عقیدت مند انہیں چھوڑ کر کسی دوسری دعوت کی طرف متوجہ ہوں ‘ کیونکہ انہی عقیدت مندوں کے نذرانوں ہی سے تو ان کے دولت کے انباروں میں اضافہ ہو رہا ہوتا ہے اور ان کی جائیدادیں بن رہی ہوتی ہیں۔ وہ آخر کیونکر چاہیں گے کہ ان کے نام لیوا کسی دوسری دعوت پر لبیک کہیں
 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)

جو گیراج میں ہو رہا ہے وہ کیا ہے؟؟؟؟؟

شادی کے 4 ماہ بعد بچہ پیدہ کرنا کیا ہے؟؟؟

Cracking Up Lol GIF by HULU
 

Nice2MU

President (40k+ posts)

آخر وہ کیا شرعی وجوہات ہیں جن کی بنا پر تیری بھابھی کو ہر سال موسم سرما میں سڑک کنارے کھڑکھڑاتے رکشے کی شکستہ نشست پر فلک شگاف چینخیں مارنی پڑتیں ہیں​


او اپنی باجی دلال ۔۔۔ تم میں واقعی بہت ہمت ہے جو اتنی بے غیرتی اور بیشرمی کے بعد بکواس کر لیتے ہو؟