زمان پارک -- بدکاری کا اڈہ-- استغفراللہ

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
FtIN8pIWABgbI96


شورکوٹ کے قبرستان میں ایک کھدائی کے دوران ایک مجسمہ ملا ہے۔ شورکوٹ کے قبرستان سے ملنے والے اِس مجسمہ کے بارےمیں چند بُدھ مت کے پیروکار وں کا کہنا ہے کہ یہ مجسمہ نہیں بلکہ زندہ انسان ہے جس نے خُود کو چند سو سال کے لیے سُلا لیا ہے۔ یہ کسی بھی وقت جاگ سکتا ہے۔ قبر میں ایک جانور کی کھال میں لپٹے اِس مجسمہ کے پاس ایک تحریر لکھا ھوا پرچہ پلاسٹک میں لپٹا ھوا برآمد ہوئی جو کہ قدیم چائنیز زبان میں لکھا ھوا ہے۔ جس کو محکمہ آثار قدیمہ کے کارکنان اور نمائندگان نے اسے پڑھنے اور سمجھنے کے لیئے چائنہ سے ایک وفد بلوایا جس نے یہ تحریر پڑھی اور بتایا 当它变成通往昆达尔和马达西里扬的道路时叫醒我 جس کا ترجمہ کچھ یوں ہے ... جس دن پٹواری
🐕
🐕
انسان بن جائیں بن جائے تو مجھے اٹھا دینا۔ پڑھنے کے لیے بہت شکری