
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ کچھ پولیس اہلکار کھڑے ہیں اور درخت سے ایک شخص پٹرول بم گرارہا ہے۔ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر عمران خان مخالف چینلز اور لیگی رہنما شئیر کررہے ہیں۔
یہ ویڈیو زمان پارک نہیں کسی اور جگہ کی ہے ۔ کچھ سوشل میڈیا صارفین کے مطابق یہ ویڈیو آسام کی ہے اور پولیس ویراپن ڈاکو کو پکڑنے گئی تھی۔کچھ کے مطابق یہ مقبوضہ کشمیر کی ہے لیکن ابھی تک کنفرم نہیں ہوسکا جبکہ ویڈیو میں دکھائی گئی وردیاں بھی پنجاب پولیس کی نہیں ہیں
صحافی عمر جٹ کے مطابق اب ایسی جھوٹی ویڈیوز کا بہانہ بنا کر مزید انتشار پیدا کرنے کا منصوبہ ہے اس سے احتیاط کریں
https://twitter.com/x/status/1635940560346263552
علی سلمان علوی کا کہنا تھا کہ اے آر وائے نیوز نے زمان پارک سے منسوب جعلی ویڈیو دوپہر 2 بجے اور ابھی چند لمحے پہلے 3 بجے کی ہیڈ لائنز میں چلا دی
https://twitter.com/x/status/1635945283476496389
ایک اور تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے، یہ تصویر لاہور کی نہیں بلکہ افغانستان کی ہے
https://twitter.com/x/status/1636282302123634689
عاشرباجوہ نے کچھ تصاویر شئیر کیں جو مختلف چینلز، اخبارات صحافی تحریک انصاف کے خلاف استعمال کرتے رہے
https://twitter.com/x/status/1636298516346576896
اعزاز سید کو جواب دیتے ہوئے عاشر باجوہ نے کہا کہ جھوٹ بول کر آپ کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں ؟ یہ تصویریں اس دن کی ہیں جب آپ نے 27 اکتوبر 2021 کو رینجرز اور پنجاب پولیس والی ٹویٹ کی ... اس دن کی ڈان کی خبر اور ساتھ میں سوشل میڈیا سے بہت سی ٹویٹس ان تصویروں کے ساتھ
اسی طرح تحریک لبیک کے دھرنے کی تصاویر پھیلائی جا رہی ہیں جن میں کوئی پولیس اہلکار زخمی ہیں تو کہیں مظاہرین پولیس پر حملہ کررہے ہیں
https://twitter.com/x/status/1636305055308476416
- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/zamanaahsa.jpg
Last edited: