فواد چوہدری کی اپنی وڈیو موجود ہے
Fawad saying it doesn't make it true. He also said I will be a minister as long as IK wants me to be a minister. It is PM's prerogative.
Directly contradicts his own statements.
فواد چوہدری کی اپنی وڈیو موجود ہے
ثابت کرو کہ یہ انیل مسرت کا فرنٹ مین ہےاتنا بھی امیر نہیں ہے ، البتہ ہیومن سمگلنگ سے اچھا پیسہ کمایا ہے ، مگر اصل میں یہ انیل مسرت کا فرنٹ مین ہے
اگر اپنا کاروبار اچھا چل رہا ہوتا تو یہاں خجل خوار ہورہا ہوتا؟؟
Zulfi Bukhari was quite a competent and successful businessman before joining politics, early there weee ppl like Abid Sher Ali, Mushahidullah Khan, mian Mansha stc as ministers
Sorry I meant Mian Manan.
میاں منشاء کب منسٹر رہا ہے یا ایس اے پی ایم رہا ہے؟؟
زلفی بخاری کا کیا بزنس تھا/ہے ؟؟
ثابت کرو کہ یہ انیل مسرت کا فرنٹ مین ہے
Sorry I meant Mian Manan.
But you got my point, try to find achievement of any of your fringe ministers.
Then try to find what that they did in first 2 years It will be a very easy search because the result would be zero, then compare that with Zulfi Bukhari has achieved.
میاں منان فصل آباد کا ایک بڑا ٹیکسٹائل مل اونر تھا ٹریڈ یونین کا صدر تھا ، اسے ٹیکسٹائل انڈسٹری کی ایچی بیچی کا پتا تھا ، زلفی بخاری کس چیز کا ماہر ہے؟؟