زلفی بخاری سے منسوب جنگ گروپ کی یہ خبر "زیر استعمال موبائل فون پر کوئی ڈیوٹی نہیں، وہ دو ہوں یا تین " غلط ہے۔
https://jang.com.pk/news/596658-there-is-no-duty-on-used-mobile-phones-zulfi-bukhari
زلفی بخاری اور حماداظہر سے جب رابطہ کیا گیا تو انہوں نے اس خبر کو غلط قراردیدیا