نادان
Prime Minister (20k+ posts)
Re: زرداری اور نواز کا پھر سے جھپا
کیا کریں جی ..بس دل ہی اتنا کمزور ہے ....جب نواز جیسے غریب غربا بڑی آس لگا کر دیکھتے ہیں تو انکار نہیں ہوتا
آپ امداد نہ دیا کریں نہ ان کو