زرداری اور نواز کا پھر سے جپھا

values

Chief Minister (5k+ posts)
قمر زمان کائرہ نے کہا کہ عمران سولو فلائٹ نہ کریں اور ساری جماعتوں کو ساتھ لے کر چلیں .
عمران نے شاہ محمود کو اعتزاز اور خورشید شاہ کے پاس بھیج دے .
کل تک اعتزاز یہ کہہ رہا تھا کہ نوریا تینوں نییں چھڈ ناں .
آج کہنے لگا کہ لیڈر شپ فیصلہ کرے گی .
یہاں کا لیڈر ..لندن میں بیٹھے چور سابقہ صدر سے ملنے جا رہا ہے .
دونوں کے ہاتھ کرپشن میں ڈوبے ہوے ہیں اور یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ چور صدر ...چور نورے کے خلاف عمران کا ساتھ دے گا .
ایک مفاہمتی قسم کا بیان جاری ہوگا اور جمہوریت بچ جاے گی ..
مگر عمران سرخرو ہو گا کہ اس نے سولو فلائٹ نہیں اڑائ .
ایک فائدہ یہ بھی ہو گا کہ یہ لوگ سب کے سامنے ایک بار پھر عیاں ہو جائیں گے .
میڈیا زرداری کے پنجاب کے لیڈروں پر چڑھے گا اور پھر کچھ میڈیا بک جاے گا اور کچھ جھک جائے گا .
ایک آخری بات ...زرداری لیگ میں اتنا دم نہیں کہ کوئی تحریک چلا سکے ..یہ تو عمران کو پارلیمنٹ میں سپورٹ کے لیے چاہیے تھے .
باقی رہی جماعت اسلامی ..تو اس کا وہی پرانا مطالبہ ..کہ اگلے الیکشن میں خان صاحب ہمیں سیٹیں کتنی دو گے .؟؟؟؟؟؟
 
Last edited by a moderator:

Migratory Bird

Politcal Worker (100+ posts)
Re: زرداری اور نواز کا پھر سے جھپا

اگلی گورمنٹ بھی نوں کی ہے _جس میں عمران خان کو کرکٹ بورڈ کا چیئرمین بنا دیا جائے گا
اس پر بات چیت چل رہی ہے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: زرداری اور نواز کا پھر سے جھپا

زرداری اور نواز کا مک مکا بھی کلیر ہو گیا

چور چوروں کو گلے مل رہے ہیں اور پٹواری بھاگ چکے ہیں

وہ پرفیکٹ گجر کدھر گیا یار
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: زرداری اور نواز کا پھر سے جھپا

اگلی گورمنٹ بھی نوں کی ہے _جس میں عمران خان کو کرکٹ بورڈ کا چیئرمین بنا دیا جائے گا
اس پر بات چیت چل رہی ہے

آپ برطانیہ کی بھی حکومت لے لیں ہم نے کب روکا ہے
ڈیوڈ کیمروں بھی جانے والا ہے ، زردی اور نواز دونوں مل کر لندن پر حکومت کریں
عمران کو گولی مارو
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: زرداری اور نواز کا پھر سے جھپا

اگلی گورمنٹ بھی نوں کی ہے _جس میں عمران خان کو کرکٹ بورڈ کا چیئرمین بنا دیا جائے گا
اس پر بات چیت چل رہی ہے

اگلی گورنمنٹ ہی نہیں ..یہ بادشاہی ہمیشہ کے لئے ہے ...
 
Migratory Bird

Politcal Worker (100+ posts)
Re: زرداری اور نواز کا پھر سے جھپا

آپ برطانیہ کی بھی حکومت لے لیں ہم نے کب روکا ہے
ڈیوڈ کیمروں بھی جانے والا ہے ، زردی اور نواز دونوں مل کر لندن پر حکومت کریں
عمران کو گولی مارو

جو بات مین جانتا تھا بتا دی ہے_مجھے تو عمران خان پریمیئر شپ کی کرسی پر بیٹھ ہوا ہی اچھے لگے گا_ایسا لیڈر بار بار پیدا نہیں ہوتے
 
Migratory Bird

Politcal Worker (100+ posts)
Re: زرداری اور نواز کا پھر سے جھپا

اگلی گورنمنٹ ہی نہیں ..یہ بادشاہی ہمیشہ کے لئے ہے ...

ایک بات اور سنو اگر نوں کی حکومت نا بنی تو
اگلی گورنمنٹ پپل پارٹی اور تحریک انصاف ملکر بنائیں گے __یہ ہونے جا رہا ہے__ اسی لئے عمران نے کل پیپل پارٹی کی تعریف بھی کی ہے
 
values

Chief Minister (5k+ posts)
Re: زرداری اور نواز کا پھر سے جھپا

ایک بات اور سنو اگر نوں کی حکومت نا بنی تو
اگلی گورنمنٹ پپل پارٹی اور تحریک انصاف ملکر بنائیں گے __یہ ہونے جا رہا ہے__ اسی لئے عمران نے کل پیپل پارٹی کی تعریف بھی کی ہے
زرداری اب بھی تمہارا ہے اور تمہارا ہی رہے گا ..بہت مبارک ہو ...جتھے دے کھوتے ...اتھے آ ن کھلوتے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: زرداری اور نواز کا پھر سے جھپا

ایک بات اور سنو اگر نوں کی حکومت نا بنی تو
اگلی گورنمنٹ پپل پارٹی اور تحریک انصاف ملکر بنائیں گے __یہ ہونے جا رہا ہے__ اسی لئے عمران نے کل پیپل پارٹی کی تعریف بھی کی ہے

میرا نہیں خیال ......عمران کو تو میری طرح سب کی تعریف کرنے کی عادت ہے
 
values

Chief Minister (5k+ posts)
Re: زرداری اور نواز کا پھر سے جھپا

11219356_972422882807656_4066239240367693209_n.jpg
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: زرداری اور نواز کا پھر سے جھپا

میرا نہیں خیال ......عمران کو تو میری طرح سب کی تعریف کرنے کی عادت ہے

تبھی ہر طرف سے کٹ کھاتا ہے ، آپکی طرح
;)
 
Migratory Bird

Politcal Worker (100+ posts)
Re: زرداری اور نواز کا پھر سے جھپا

زرداری اب بھی تمہارا ہے اور تمہارا ہی رہے گا ..بہت مبارک ہو ...جتھے دے کھوتے ...اتھے آ ن کھلوتے

ڈارلنگ میں بھی تمہارا ہی ہوں__کبھی پاس تو آیو__ہمارے بھی جی بہلایو

ان سیریس نوٹ:تم لوگ رہتے ہو کہیں بیرون ملک اور تمھارے اس فورم پر ہر وقت مارشل لاء لگا ہوتا ہے __بحث کرنی تم کو آتی نہیں_لندن،پیرس،نیویورک،واشنگٹن,اوسلو کی بتیاں دیکھ دیکھ کر تمہارا ذہنی توازن بگڑ چکا ہے
عمران سولو فلائٹ نہیں کر سکتا اسکو کسی کے ساتھ مل کر ہی حکومت بنانا ہو گی اور اکثر پاکستان کے رہنے والوں کا جن کی سیاست پر نظر ہے کہنا ہے کے پیپل پارٹی اور تحریک انصاف کی حکومت بنے گی
 
Migratory Bird

Politcal Worker (100+ posts)
Re: زرداری اور نواز کا پھر سے جھپا

میرا نہیں خیال ......عمران کو تو میری طرح سب کی تعریف کرنے کی عادت ہے

ایسا ہی ہونا ہے _سولو فلائٹ ممکن نہیں_نواز سے اتحاد نہیں ہو سکتا
ویسے بھی جو حکومت میں ہو اپوزیشن پارٹیاں اسے اتحاد نہیں کرتی_تحریک انصاف اور پیپل پارٹی میں اتحاد ناممکنات میں سے نہیں__آپ کیا کیا خیال ہے بتا دیں ؟
 
values

Chief Minister (5k+ posts)
Re: زرداری اور نواز کا پھر سے جھپا

ایسا ہی ہونا ہے _سولو فلائٹ ممکن نہیں_نواز سے اتحاد نہیں ہو سکتا
ویسے بھی جو حکومت میں ہو اپوزیشن پارٹیاں اسے اتحاد نہیں کرتی_تحریک انصاف اور پیپل پارٹی میں اتحاد ناممکنات میں سے نہیں__آپ کیا کیا خیال ہے بتا دیں ؟
Impossible............................
 
Re: زرداری اور نواز کا پھر سے جھپا

For all PTI guys please let PMLN guys some space allow them to apply the Burnol freely. Right now PMLN pointing their fingers everywhere and not able to get a face saving. So let them have some space to breathe. There all leaders stuck and changing statements and so much Panic that PM leaving country without a return date.

PMLN are free to join them.
 
Don302

Minister (2k+ posts)
Re: زرداری اور نواز کا پھر سے جھپا

اگلی گورنمنٹ ہی نہیں ..یہ بادشاہی ہمیشہ کے لئے ہے ...
آپ کا اشارہ امریکا کی بادشاہی کی طرف ہے نہ؟
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: زرداری اور نواز کا پھر سے جھپا

آپ کا اشارہ امریکا کی بادشاہی کی طرف ہے نہ؟

امریکہ میں صدارتی نظام ہے ..پاکستان میں جمہوریت کے نام پر بادشاہی نظام ہے
 
Don302

Minister (2k+ posts)
Re: زرداری اور نواز کا پھر سے جھپا

امریکہ میں صدارتی نظام ہے ..پاکستان میں جمہوریت کے نام پر بادشاہی نظام ہے
Pakistan میں تو امریکا کی بادشاہی ہے نہ
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: زرداری اور نواز کا پھر سے جھپا

Pakistan میں تو امریکا کی بادشاہی ہے نہ

بات یہ ہے کہ بیگر آر ناٹ چوزر ....
تو جب امداد لیں گے تو سننا تو پڑے گی ہی
 
Back
Top