ریما عمر نے پاکستان میں چند ماہ سے یہ شور مچایا ہوا تھا کہ 'چین کی ترقی کا راز وہاں کی کرپشن ہے' ، اس پر ریما نے 'یون یون انگ ' کی کتاب کا حوالہ دیا تھا کہ انہوں نے اپنی کتاب میں یہ لکھا ہے ، ریما کے اس دعوے پر 'یون یون انگ ' نے جواب دیتے ہوئے ریما کو کہا کہ میں نے ایسی کوئی ' بے معنی، بکواس ' بات نہیں کی ہے۔
کتاب انھوں نے لکھی لیکن مطلب ریما صاحبہ بتا رہی ہیں
کتاب انھوں نے لکھی لیکن مطلب ریما صاحبہ بتا رہی ہیں