ریحام کے شکوہ کا جواب شکوہ

Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ریحام خان کے شکوہ کا جواب شکوہ

کیا عمران خان صاحب کو یہ حق حاصل تھا کہ وہ خود ایک سیاسی جماعت کا لیڈر ہوتے ہوئے ٹویٹر کے ذریعے ریحام پر سیاست میں حصہ لینے پر پابندی کا حکم نامہ جاری کرتے ؟

وہ اس کا شوہر تھا۔
 

khan_sultan

Banned
Re: ریحام خان کے شکوہ کا جواب شکوہ


ایک ایسا شخص جو عظمت صحابہ کا معترف نہ ہو، اس کو منہ نہیں لگانا چاہئے۔

یہاں پر صحابہ کدھر سے آ گئے ہیں جاہل مطلق ؟ اب تیری سبکی ہو رہی ہے تو توں فرقہ واریت پھیلا رہا ہے چو-ل عظیم
 

Back
Top