arifkarim
Prime Minister (20k+ posts)
تمہارا چور لیڈر پاکستان میں ہوتا کب ہے؟ جب حکومت کرنی ہو تو پاکستان۔ جب عدالتیں طلب کریں تو مفرورنوازشریف نے دوبئی میں قیام کیلئے اقامہ بنوایا تھا جیسے یورپ میں قیام کیلئے نوازشریف رہائشی ویزہ لیتا ہے جسے ریزیڈینس پرمٹ کہا جاتا ہے اسی طرح اس رہائشی پرمٹ کو یو اے ای اور سعودیہ میں اقامہ کہتے ہیں۔ اقامہ ایک عربی کا لفظ ہے جس کا مطلب رہائشی ڈاکومینٹ ہے۔
اتنا کافی ہے یا ایک گھنٹہ کا آن لائین کورس بک کروا دوں؟
جاہل کہیں کا، اب گالیاں دینی بند کر لوگ دیکھ رہے ہیں
?
Nawaz Sharif declared proclaimed offender by IHC
ISLAMABAD: Former prime minister Nawaz Sharif was declared a “proclaimed offender” by the Islamabad High Court on Wednesday. The orders were issued by the two-member bench comprising Justice Aamer Farooq and Justice Mohsin...
www.geo.tv