ریاست مدینہ کی مثال دینے والوں نے ہی احترام نہ کیا،حریم شاہ

3hareemshahtanqeed.jpg

معروف متنازع ٹک ٹاکر حریم شاہ بھی مسجد نبوی کی بے حرمتی پر پاکستان تحریک انصاف پر بھڑک اٹھیں،حریم شاہ نے اپنے بیان میں واقعے کی مذمت کردی۔

حریم شاہ نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی نہیں عمران خان کی سپورٹر ہوں، مسجد نبویؐ کا جو تقدس پامال کیا گیا، نعرے لگائے اس پر بہت افسوس ہے، ریاست مدینہ کی مثال دینے والوں نے مدینہ کی بے حرمتی کی، عمران خان کو کارکنوں کو روکنا ہو گا۔

https://twitter.com/x/status/1520009270561062913
وزیراعظم شہبازشریف گزشتہ روز 13 رکنی وفد کے ہمراہ سعودی عرب کے 3 روزہ سرکاری دورے پر مدینہ منورہ میں موجود ہیں، جہاں وفاقی کابینہ کے مسجد نبوی کے دورے کے موقع پر کچھ افراد نے چور چور کے نعرے لگائے۔

شاہ زین بگٹی نے کہا کہ وہ اونچی آواز میں تو بات نہیں کرسکتے،اتنا ضرور کہیں گے کہ وہ مریم اورنگزیب کا تحفظ کر رہے تھے جو لوگوں کو برا لگا،مسجد نبوی میں بعض افراد نے شاہ زین بگٹی کے بال بھی کھینچے تھے۔

سابق کھلاڑیوں نے بھی مسجدِ نبوی واقعے کی مذمت کردی،شاہد آفریدی نے لکھا کہ یہ وہ جگہ ہے جہاں آواز بلند کرنے کی بھی اجازت نہیں ہے،مگر ہم اپنی سیاسی دشمنیاں نبھانے کیلیے احترام تک بھول گئے۔

انہوں نے کہا کہ عوام ریاستِ مدینہ کے تقدس سے بھی منکر ہو گئے، نعرے لگانے والوں کی پہچان تو ہو جائے گی لیکن ملک کی شناخت کو آج ناقابل تلافی نقصان پہنچا ہے، محمد یوسف نے لکھا کہ آج روضہ رسول پر جو کچھ ہوا وہ دیکھ کر اے اللہ پوری امت کی طرف سے تجھ سے معافی مانگتا ہوں۔

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ روضہ رسول کی بے حرمتی قابل مذمت ہے۔ انھوں نے تمام مسالک کے آئمہ کرام سے جمعۃ الوداع کے اجتماعات میں واقعے کی شدید مذمت کرنے کی اپیل کی۔

وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا نے کہا عمران نیازی کےپھیلائے ہوئے شرنے آج روضہ رسول کے تقدس کو پامال کیا،محبت، امن اورسلامتی کی جگہ کوسیاست کے لیے استعمال کیا گیا۔
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

پاکستانیو اب مقدس مقامات پر سچی بات کہنی چھوڑ دو اور ججوں کی خاموش خریداری کرنی شروع کردو ایسی حرکتوں سے ان مقدس مقامات کی بے حرمتی نہیں ہوتی
 
Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
These paleed pigs should not be allowed in a masjid anyways. In the olden days non-muslims used to throw pigs heads in masjids to dis-respect it. Now these pigs freely go in a masjid on public exchequers money.
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
3hareemshahtanqeed.jpg

معروف متنازع ٹک ٹاکر حریم شاہ بھی مسجد نبوی کی بے حرمتی پر پاکستان تحریک انصاف پر بھڑک اٹھیں،حریم شاہ نے اپنے بیان میں واقعے کی مذمت کردی۔

حریم شاہ نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی نہیں عمران خان کی سپورٹر ہوں، مسجد نبویؐ کا جو تقدس پامال کیا گیا، نعرے لگائے اس پر بہت افسوس ہے، ریاست مدینہ کی مثال دینے والوں نے مدینہ کی بے حرمتی کی، عمران خان کو کارکنوں کو روکنا ہو گا۔

https://twitter.com/x/status/1520009270561062913
وزیراعظم شہبازشریف گزشتہ روز 13 رکنی وفد کے ہمراہ سعودی عرب کے 3 روزہ سرکاری دورے پر مدینہ منورہ میں موجود ہیں، جہاں وفاقی کابینہ کے مسجد نبوی کے دورے کے موقع پر کچھ افراد نے چور چور کے نعرے لگائے۔

شاہ زین بگٹی نے کہا کہ وہ اونچی آواز میں تو بات نہیں کرسکتے،اتنا ضرور کہیں گے کہ وہ مریم اورنگزیب کا تحفظ کر رہے تھے جو لوگوں کو برا لگا،مسجد نبوی میں بعض افراد نے شاہ زین بگٹی کے بال بھی کھینچے تھے۔

سابق کھلاڑیوں نے بھی مسجدِ نبوی واقعے کی مذمت کردی،شاہد آفریدی نے لکھا کہ یہ وہ جگہ ہے جہاں آواز بلند کرنے کی بھی اجازت نہیں ہے،مگر ہم اپنی سیاسی دشمنیاں نبھانے کیلیے احترام تک بھول گئے۔

انہوں نے کہا کہ عوام ریاستِ مدینہ کے تقدس سے بھی منکر ہو گئے، نعرے لگانے والوں کی پہچان تو ہو جائے گی لیکن ملک کی شناخت کو آج ناقابل تلافی نقصان پہنچا ہے، محمد یوسف نے لکھا کہ آج روضہ رسول پر جو کچھ ہوا وہ دیکھ کر اے اللہ پوری امت کی طرف سے تجھ سے معافی مانگتا ہوں۔

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ روضہ رسول کی بے حرمتی قابل مذمت ہے۔ انھوں نے تمام مسالک کے آئمہ کرام سے جمعۃ الوداع کے اجتماعات میں واقعے کی شدید مذمت کرنے کی اپیل کی۔

وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا نے کہا عمران نیازی کےپھیلائے ہوئے شرنے آج روضہ رسول کے تقدس کو پامال کیا،محبت، امن اورسلامتی کی جگہ کوسیاست کے لیے استعمال کیا گیا۔
جس عظیم ہستی کے مزار کے باہر یہ سب کچھ ہوا یہ انہی کا ہی فرمان ہے کہ ظالم اور جابر حکمرانوں کے سامنے کلمہ حق کہنا جہاد ہے
 
ہر مسلماں رگِ باطل کے لیے نشتر تھا
اُس کے آئینۂ ہستی میں عمل جوہر تھا
جو بھروسا تھا اُسے قوّتِ بازو پر تھا
ہے تمھیں موت کا ڈر، اُس کو خدا کا ڈر تھا
باپ کا عِلم نہ بیٹے کو اگر اَزبر ہو

پھر پِسر قابلِ میراثِ پدر کیونکر ہو!
 
mughals

Chief Minister (5k+ posts)
ham chori bhī kehte haiñ to ho jaate haiñ badnām
vo ramadhan main regime change bhī karte haiñ to charchā nahīñ hotā
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Iss Gashti nay Pakistan mein aisa koi Siasatdan koi Judge koi Fauji koi aam admi nahi chora jis kay sath iss nay raat na guzari ho aur aaj yeh Islam par baat karnay aa pohnchi? —- Jao aur Mubarak month ki barkaton se uthao aur apnay gunahon ki moafi mango​