Last edited:
Beta jis nay chor chor kay naray lagayay thay wo tu ayee naheen… daal mein kuch kala hai… absolutely pressure dala photo opportunity kay liye… agar itnay shareef thay tu photo na lagatay… MCکتنا جھوٹا آدمی ہے شہباز گل ، کونسا پریشر ڈالا ؟ احسن اقبال نے تو کہا کہ میں کوئی قانونی کاروائی نہیں کرونگا - سوشل میڈیا پر البتہ لوگوں نے اس طرز عمل کو درست قرار نہیں دیا - سوشل میڈیا پر تو نون لیگ اتنی کم ہے کہ ناہونے کے برابر ہے - وہ خود چل کر ناروال آئے کوئی ان کے پاس نہیں گیا - یہ مذہب بدلنے کے برابر دباؤ ڈالا گیا خدا کا نام لو یار - اتنے ہی کچے ہیں انصافی کہ دباؤ پر مذہب بھی بدل لیتے ہیں ؟ پھر لگا دیا تم نے خان صاحب کو پار ، جیسے اسلام آباد کے دھرنے میں پنجاب کی عوام نے پار لگایا تھا -
Terminator
کیسے پریشر ڈالا مجھے بھی سمجھا دیں ؟ کیا پولیس ان کے پیچھے لگائی یا عدالت میں کیس کرنے کا کہا ؟ کوئی کمپین چلائی ؟ اگر دباؤ ڈالا گیا ہوتا تو یہ لوگ میڈیا میں بولتے نہ کہ نارووال جاتے - عینک لگا کہ دیکھیں یہ وہی گروپ ہے - تصویر کیوں نہ لگاتا - نہ لگاتا تو آپ لوگوں نے کہنا تھا سب جھوٹ ہے کوئی معذرت نہیں ہوئی - اگر ویڈیو نہ لگی ہوتی تو تصویر بھی لگانا نہیں بناتا تھا مگر چونکے ویڈیو لگی ہے تو تصویر بھی لگانی تھی معذرت شو کرنے سے زیادہ ثبوت کے طور پر تا کہ انصافیوں کے بوٹھے بند ہو سکیں - مگر غلیظ شہباز گل کے منہ سے گالی اور پوٹی ہی نکلتی ہے -Beta jis nay chor chor kay naray lagayay thay wo tu ayee naheen… daal mein kuch kala hai… absolutely pressure dala photo opportunity kay liye… agar itnay shareef thay tu photo na lagatay… MC
جو لندن اور دوسرے ملکوں میں روزانہ کی بنیاد پر ان چوروں کی ایسی کی تیسی پھیرتے ہیں وہ تو انکے گھروں پر تھوکنے کے لئے بھی نہیں آتے ، یہ غاصب اور بد معاش اپنے ہی ملک پر قبضہ کرکے بیٹھے ہوے ہیں ، سرحدوں پر انکو موت پڑتی ہے
ہمیں معلوم ہے پاکستان میں کیا ہوتا ہے ، ایسی بدمعاشی کسی ترقی یافتہ جمہوری معاشرے میں کر کے دکھاؤ ، لندن میں روزانہ ان چوروں کے گھر کے آگے انکی کتے والی ہوتی ہے وہاں ان پر کوئی تھوکنے بھی نہیں آتاکتنا جھوٹا آدمی ہے شہباز گل ، کونسا پریشر ڈالا ؟ احسن اقبال نے تو کہا کہ میں کوئی قانونی کاروائی نہیں کرونگا - سوشل میڈیا پر البتہ لوگوں نے اس طرز عمل کو درست قرار نہیں دیا - سوشل میڈیا پر تو نون لیگ اتنی کم ہے کہ ناہونے کے برابر ہے - وہ خود چل کر ناروال آئے کوئی ان کے پاس نہیں گیا - یہ مذہب بدلنے کے برابر دباؤ ڈالا گیا خدا کا نام لو یار - اتنے ہی کچے ہیں انصافی کہ دباؤ پر مذہب بھی بدل لیتے ہیں ؟ پھر لگا دیا تم نے خان صاحب کو پار ، جیسے اسلام آباد کے دھرنے میں پنجاب کی عوام نے پار لگایا تھا -
Terminator
جدے کے چُوڑے ، فیملی کو برگر تو کھلاتے
میں بھی یہی کہتا ہوں جیسی الزام تراشی خان روزانہ یہاں کرتا ہے اگر اس کا ایک فیصد بھی لندن میں کرتا تو ساری عمر عدالتوں کے چکر لگاتا تو جرمانے بھرتا - یہ تو پاکستان ہے جس میں کسی پر کوئی الزام لگاؤ ہتک عزت کا کوئی قانون نہیں ہے یا نقصان نہیں مگر لندن میں جب ایک اخبار میں شہزاد اکبر کے دئے ثبوت پر شہباز شریف پر الزام لگایا تھا اور آج چار سال سے ڈیلی میل عدالت کی منتیں کر رہا ہے کہ وقت دے دو - پانچ بار عدالت نے کہا کہاں ہے ثبوت تو پانچوں بار کہا ہمیں اور وقت دو - اگر ثبوت تھا تو چار سال پہلے ہی دے دیا ہوتاہمیں معلوم ہے پاکستان میں کیا ہوتا ہے ، ایسی بدمعاشی کسی ترقی یافتہ جمہوری معاشرے میں کر کے دکھاؤ ، لندن میں روزانہ ان چوروں کے گھر کے آگے انکی کتے والی ہوتی ہے وہاں ان پر کوئی تھوکنے بھی نہیں آتا
جب چند غنڈے ، غاصب ، ایک عرصے سے کسی ملک یا قوم کو جھوٹ ، فریب ، اور مکّاری سے بلا روک ٹوک لوٹنے میں مصروف ہوں ، اور اپنی چوریوں و بدکاریوں کو چھپانے کیلئے انہوں نے ضمیر فروش لوگوں کی نسلیں پالی ہوئ ہوں ـ یہ وہی نسل ہے جو نواز اور اُسکے بے غیرتوں کو تب بھی محبِ قوم بتاتے تھے جب نواز شریف بے غیرت نے دو ملیّن ڈالر لے کر قوم کے بیٹے ایمل کانسی کو امریکا کے حوالے کیا تھا اس وقت کے اٹارنی کومن ویلتھ ، روبرٹ ھیورن نے عتعراض کرتے ہوئے بیان دیا تھا ـ ًپاکستانی ۲۰۰۰۰ ڈالر میں اپنی ماں بیچ سکتا ھے ایک ملیّن کیوں آفر کئے ً اور یہ بے نسل چور احسن اِقبال اُس وقت بہی تھا ، لیکن اپنی ماں کو بیچنے والا جملا ، ڈالر کے سامنے اِسے ہلکا لگا ـ اور باقی تمام بیغیرت رشک کر رھے تھے نواز کی قسمت اور عقل پے کے جیب بھرنا تو کوئی ساڈے میاں سانپ توں سِکھے ـ
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|