ریاستی مشینری استعمال کر کے معذرت کروا لینے سے کیا آپ چور نہیں رہیں گے؟

Arshad Chachak

Moderator
Siasat.pk Web Desk
10.jpg

https://twitter.com/x/status/1546149463185653763
 
Last edited:

Terminator;

Minister (2k+ posts)
یہ بالکل ایسا ہے جیسے کوئی کسی کا زبردستی مذہب تبدیل کرنے کی کوشش کرے،جو
خالصتاً نظریاتی، اور ذہنی معاملہ ہے،،، اگر آپ اُسکے نظرئے، اور ذہن کو تبدیل کرنے
میں کامیاب نہیں ہوئے ،،، تو فتح کا بگل بجانا نہایت احمقانہ عمل ہے

ارسطو صاحب زبردستی کا فتویٰ لینے سے تم "سیّد" بن نہیں سکتے
تم چور تھے،، چور ہو،،، اور شاید تا حیات چور ہی رہوگے

Last edited:

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
کتنا جھوٹا آدمی ہے شہباز گل ، کونسا پریشر ڈالا ؟ احسن اقبال نے تو کہا کہ میں کوئی قانونی کاروائی نہیں کرونگا - سوشل میڈیا پر البتہ لوگوں نے اس طرز عمل کو درست قرار نہیں دیا - سوشل میڈیا پر تو نون لیگ اتنی کم ہے کہ ناہونے کے برابر ہے - وہ خود چل کر ناروال آئے کوئی ان کے پاس نہیں گیا - یہ مذہب بدلنے کے برابر دباؤ ڈالا گیا خدا کا نام لو یار - اتنے ہی کچے ہیں انصافی کہ دباؤ پر مذہب بھی بدل لیتے ہیں ؟ پھر لگا دیا تم نے خان صاحب کو پار ، جیسے اسلام آباد کے دھرنے میں پنجاب کی عوام نے پار لگایا تھا -
Terminator
 
pinionated

Beta jis nay chor chor kay naray lagayay thay wo tu ayee naheen… daal mein kuch kala hai… absolutely pressure dala photo opportunity kay liye… agar itnay shareef thay tu photo na lagatay… MC
 
کیسے پریشر ڈالا مجھے بھی سمجھا دیں ؟ کیا پولیس ان کے پیچھے لگائی یا عدالت میں کیس کرنے کا کہا ؟ کوئی کمپین چلائی ؟ اگر دباؤ ڈالا گیا ہوتا تو یہ لوگ میڈیا میں بولتے نہ کہ نارووال جاتے - عینک لگا کہ دیکھیں یہ وہی گروپ ہے - تصویر کیوں نہ لگاتا - نہ لگاتا تو آپ لوگوں نے کہنا تھا سب جھوٹ ہے کوئی معذرت نہیں ہوئی - اگر ویڈیو نہ لگی ہوتی تو تصویر بھی لگانا نہیں بناتا تھا مگر چونکے ویڈیو لگی ہے تو تصویر بھی لگانی تھی معذرت شو کرنے سے زیادہ ثبوت کے طور پر تا کہ انصافیوں کے بوٹھے بند ہو سکیں - مگر غلیظ شہباز گل کے منہ سے گالی اور پوٹی ہی نکلتی ہے -
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
جو لندن اور دوسرے ملکوں میں روزانہ کی بنیاد پر ان چوروں کی ایسی کی تیسی پھیرتے ہیں وہ تو انکے گھروں پر تھوکنے کے لئے بھی نہیں آتے ، یہ غاصب اور بد معاش اپنے ہی ملک پر قبضہ کرکے بیٹھے ہوے ہیں ، سرحدوں پر انکو موت پڑتی ہے

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
کتنا جھوٹا آدمی ہے شہباز گل ، کونسا پریشر ڈالا ؟ احسن اقبال نے تو کہا کہ میں کوئی قانونی کاروائی نہیں کرونگا - سوشل میڈیا پر البتہ لوگوں نے اس طرز عمل کو درست قرار نہیں دیا - سوشل میڈیا پر تو نون لیگ اتنی کم ہے کہ ناہونے کے برابر ہے - وہ خود چل کر ناروال آئے کوئی ان کے پاس نہیں گیا - یہ مذہب بدلنے کے برابر دباؤ ڈالا گیا خدا کا نام لو یار - اتنے ہی کچے ہیں انصافی کہ دباؤ پر مذہب بھی بدل لیتے ہیں ؟ پھر لگا دیا تم نے خان صاحب کو پار ، جیسے اسلام آباد کے دھرنے میں پنجاب کی عوام نے پار لگایا تھا -
Terminator
ہمیں معلوم ہے پاکستان میں کیا ہوتا ہے ، ایسی بدمعاشی کسی ترقی یافتہ جمہوری معاشرے میں کر کے دکھاؤ ، لندن میں روزانہ ان چوروں کے گھر کے آگے انکی کتے والی ہوتی ہے وہاں ان پر کوئی تھوکنے بھی نہیں آتا
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
چلو جی میں نے کہا چور چور چور چور چور چور چور اور ہمیشہ کہا تو منگوا لو معافی لیکن گھر کھلا کروا لو سارا ملک نہیں سمائے گا۰ تمہیں تو پٹواری بھی چور مانتے ہیں
کھاتا ہے
مطلب چور ہے
اور لگاتا بھی ہے
جیسے نون لیگ فرار ہو گئی تھی تو ملک بند پڑا تھا ؟
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
ہمیں معلوم ہے پاکستان میں کیا ہوتا ہے ، ایسی بدمعاشی کسی ترقی یافتہ جمہوری معاشرے میں کر کے دکھاؤ ، لندن میں روزانہ ان چوروں کے گھر کے آگے انکی کتے والی ہوتی ہے وہاں ان پر کوئی تھوکنے بھی نہیں آتا
میں بھی یہی کہتا ہوں جیسی الزام تراشی خان روزانہ یہاں کرتا ہے اگر اس کا ایک فیصد بھی لندن میں کرتا تو ساری عمر عدالتوں کے چکر لگاتا تو جرمانے بھرتا - یہ تو پاکستان ہے جس میں کسی پر کوئی الزام لگاؤ ہتک عزت کا کوئی قانون نہیں ہے یا نقصان نہیں مگر لندن میں جب ایک اخبار میں شہزاد اکبر کے دئے ثبوت پر شہباز شریف پر الزام لگایا تھا اور آج چار سال سے ڈیلی میل عدالت کی منتیں کر رہا ہے کہ وقت دے دو - پانچ بار عدالت نے کہا کہاں ہے ثبوت تو پانچوں بار کہا ہمیں اور وقت دو - اگر ثبوت تھا تو چار سال پہلے ہی دے دیا ہوتا
 
Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)
jhoot per log apne apne zaati mufadaat ke liye date huwe hen. ye sab insaani duniya jhoot aur fraib per hi to chal rahee hai hazaarun barsun se. warna kia wajah hai keh log itne arse main sache musalmaan nahin ban sake? hai koi jisse asal deene islam ka saheeh ilm ho aur us ne us ko duniya waalun ko usse rooshanaas karaaya ho?

phir ye keh kitne log hen jo her roz apna mazhab badalte hen khud ko musalman kehlwaane waalun smait. log kitni siyaasi partiyan banaate aur badalte hen. her shakhs uljhanoo main ghira huwa hai siwaaye us shakhs ke jis ko asal deene islam ka saheeh ilm hai. lihaaza her koi jhoota hai jab tak us ne sach ka ilm haasil na kiya ho. For a detailed explanation of things see HERE.
 
Jazbaati

Minister (2k+ posts)
These crooks need the SriLankan treatment. It is obvious they were threatened since the thin skinned Arse-isthoo already mentioned in his tweets that he can get them arrested if he wanted.

What a banana republic where people can be arrested for calling someone a chor.
 
HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)
جب چند غنڈے ، غاصب ، ایک عرصے سے کسی ملک یا قوم کو جھوٹ ، فریب ، اور مکّاری سے بلا روک ٹوک لوٹنے میں مصروف ہوں ، اور اپنی چوریوں و بدکاریوں کو چھپانے کیلئے انہوں نے ضمیر فروش لوگوں کی نسلیں پالی ہوئ ہوں ـ یہ وہی نسل ہے جو نواز اور اُسکے بے غیرتوں کو تب بھی محبِ قوم بتاتے تھے جب نواز شریف بے غیرت نے دو ملیّن ڈالر لے کر قوم کے بیٹے ایمل کانسی کو امریکا کے حوالے کیا تھا اس وقت کے اٹارنی کومن ویلتھ ، روبرٹ ھیورن نے عتعراض کرتے ہوئے بیان دیا تھا ـ ًپاکستانی ۲۰۰۰۰ ڈالر میں اپنی ماں بیچ سکتا ھے ایک ملیّن کیوں آفر کئے ً اور یہ بے نسل چور احسن اِقبال اُس وقت بہی تھا ، لیکن اپنی ماں کو بیچنے والا جملا ، ڈالر کے سامنے اِسے ہلکا لگا ـ اور باقی تمام بیغیرت رشک کر رھے تھے نواز کی قسمت اور عقل پے کے جیب بھرنا تو کوئی ساڈے میاں سانپ توں سِکھے ـ
اب قوم اِن چوروں کو پہچان چکی ہے اور اِنشآللہ عنقریب اِن تمام کمینوں کا حشر جاپان یا سِری لنکا کے پرائم منسٹر جیسا ہوگا ـ