Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
رکن قومی اسمبلی سعداللہ بلوچ کے گھر کی خواتین کو رہا کر دیا گیا ہے۔ البتہ سعداللہ بلوچ کو جبری طور پر گمشدہ کر دیا گیا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1833997609117130899
رکن قومی اسمبلی سعاد اللہ بلوچ کی بیٹی اور اہلیہ کا اغوا اور سعاد اللہ کا اپنے آپ کو حوالے دے کر اپنی خواتین کو بازیاب کرانا ہمارے اجتماعی ضمیر کو جنجھوڑنے کیلئے شاید کافی نہیں۔ کیا ضمیر باقی ہے؟ یہ سوال ان سے بھی ہے جو اسطرح آئینی ترمیم کے ذریعے ملازمت میں توسیع چاہتے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1834041383067271480
ہمارے رکن قومی اسمبلی این اے 97، سعد اللہ بلوچ کی بیوی اور بیٹی کو نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا ہے، اور اطلاعات ہیں کہ سعد اللہ بلوچ کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ہمارا ان سے رابطہ منقطع ہو چکا ہے۔ یہ فاشسٹ حکومت ہمارے اراکینِ اسمبلی کی وفاداریاں تبدیل کرنے کی کوشش میں اس حد تک گر چکی ہے کہ نہ چادر و چاردیواری کا تقدس باقی رہا ہے اور نہ ہی معصوم خواتین کی عزت کی کوئی پروا کی جا رہی ہے۔ اگر یہ سلسلہ فوراً بند نہ ہوا تو اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔ کیا ملک میں کوئی قانون اور آئین باقی رہ گیا ہے، یا یہ ملک مکمل طور پر ایک بنانا ریپبلک بن چکا ہے؟
https://twitter.com/x/status/1833933563244445854 https://twitter.com/x/status/1833895966375608750 https://twitter.com/x/status/1833869324219503018

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/ETSvnLH.jpeg
Last edited by a moderator: